More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
غذائی اجزاء کی تعدا کتنی ہے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 2
نوزائیدہ بچہ دیکھ سکتا ہے مگر اس کا مرکز نگاہ صرف
Choose an answer
دس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
پندرہ سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
ُٔبیس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
تیس سینٹی میٹر تک ہی محدود رہتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
بچوں کی تربیت کےلیے اصول و ضوابط مرتب کرنے میں کس بات کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
لچک
نرمی
تنقید
مستقل مزاجی
Previous
Skip
Next
Question # 4
زہنی نشوونما سے مراد ہے.
Choose an answer
بچے کی جسمانی ڈھانچے کی اندرونی اور بیرونی ساخت کی نشوونما
بچے کی عقل ، زہانت، یاد رکھنے اور غور و غوض کی نشو ونما
بچے کے عضلات کی نشوونما
بچے کی صرف جسامت کی نشو ونما
Previous
Skip
Next
Question # 5
بچوں کو سکول سے باہر اور دوران تعطیلات کس کی ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
نگران کی
استاد کی
گھریلو ملازمہ کی
ڈے کئیر سٹاف کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ماں پاپ کے بعد سب سے بلند درجہ ہوتا ہے
Choose an answer
بہن بھایئوں کا
استاد کا
دوستوں کا
ہمسیایوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیشتر بیماریاں مثلا اسہال ، پیچش ، ٹائفائیڈ، یرقان اور ہیضہ وغیرہ پینے کے پانی کے کیا ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں.
Choose an answer
گندہ
بھاری
غیر شفاف
آلودہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ٹرے میں کھانا پیش کرنے کا طریقے ہیں.
Choose an answer
چار
دو
چھ
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
تین سے پانچ سال کے بچے کی جسمانی نشوونما ہوتی ھے
Choose an answer
نہایت تیزی سے
آہستگی سے
کم
بالکل نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین ذریعہ ہے
Choose an answer
سکول
گھر
کالج
یونیورسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 11
نشو ونما عمل ہے.
Choose an answer
بہت ہی سست
بہت تیز
مسلسل
بہت اہستہ
Previous
Skip
Next
Question # 12
شہروں میں مکان زیادہ بڑے اور کمرے نہیں ہوتے
Choose an answer
وسیع
تنگ
بڑے
چھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 13
غفلت شعار والدین جذباتی طور پر ہوتے ہیں
Choose an answer
خوش
پریشان
لاپرواہ
بے لچک
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایک ایسی عادت ہے جس کو لوگ ہمیشہ سے برا سمجھتے آیے ہیں
Choose an answer
سچ بولنا
جھوٹ بولنا
لڑنا
ناخن چبانا
Previous
Skip
Next
Question # 15
آپ کی زندگی میں بڑی حد تک آپ کی اپنی شخیت ہیں موجود ہوتا ھے:
Choose an answer
کامیابی کا راز
ناکامی کا راز
بیماری کا راز
خوشگوار ماحول کا راز
Previous
Skip
Next
Question # 16
زیادہ مشقت کا کام کرنے والے افراد میں شامل ہیں.
Choose an answer
کوہ کن
جنگلات کاتنے والے
کوئلے کان میں کام کرنے والے
ا، ب، چ
Previous
Skip
Next
Back