More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
بچہ اپنا پہلا دانت نکالتا ہے.
Choose an answer
دو ماہ کی عمر میں
تین ماہ کی عمر میں
چار ماہ کی عمر میں
چھ ماہ کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسانی نشوونما کی سمت سر سے
Choose an answer
بازو کی جانب جاتی ہے
پاؤں کی جانب جاتی ہے
گردن کی جانب جاتی ہے
کمر کی جانب جاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
غذا کے بنیادی اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
چھ
آٹھ
سات
چار
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ غذائی اجزا جو حرارت اور توانائی فراہم کرتے ہیں.
Choose an answer
چکنائی
پروٹین
کاربوہائیڈریٹس
الف، ب ، اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 5
اس کو صبر و سکون سے سنیں آپ کے متعلق کی جاتی ہے
Choose an answer
باتیں
نکتہ چینی
تعریفیں
برائیاں
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک انڈہ میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
6 گرام
10 گرام
15 گرام
20 گرام
Previous
Skip
Next
Question # 7
سبزیوں کوپکانے سے قبل بہت دیرقبل کاٹ کر یا چھیل کر نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ عمل تکسید کے زرائعے ہوا کی موجدگی میں ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے.
Choose an answer
وٹامن اے کا
وٹامن ڈی کا
وٹامن سی کا
وٹامن کے کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
نشوونما کی سمت درمیان سے
Choose an answer
اندر کی جانب ہوتی ہے
باہر کی جانب ہوتی ہے
دائیں جانب ہوتی ہے
بائیں جانب ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
خواتین کو کی بچوں دیکھ بھال لئے لیے بہتر طریقے معلوم ہونے چائیں
Choose an answer
مناسب غذا کے لیے
مناست و آریم دو لباس کے لیے
اچھی تعلیم وتربیت کے
الف،ب،ج یننوں
Previous
Skip
Next
Question # 10
زہانت ، علم، قابلیت، انداز گفتگو ، جذبات کی تنظیم ، و ضبط نظریات اور فطری رویے شامل ہیں.
Choose an answer
معاشرتی عوامل
انفرادی عوامل
عضو یاتی عوامل
انفرادی اور عضوعاتی عوامل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہلکے رنگ کا جسم کو بڑھاتے ہیں
Choose an answer
حجم
شکل
شخصیت
موٹاپا
Previous
Skip
Next
Question # 12
بچوں کوان کی معمولی غلطیوںپر نہ دیں
Choose an answer
انعام
سزا
ڈانٹ ڈپت
لالچ
Previous
Skip
Next
Question # 13
آپ کی زندگی میں بڑی حد تک آپ کی اپنی شخیت ہیں موجود ہوتا ھے:
Choose an answer
کامیابی کا راز
ناکامی کا راز
بیماری کا راز
خوشگوار ماحول کا راز
Previous
Skip
Next
Question # 14
درمیانی بچپن کس عمر کا دور ہے.
Choose an answer
تین سے پانچ سال
چار سے آٹھ سال
سات سے گیارہ سال
چھ سے بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 15
دل، گرشے اور کلیجی مین کون سا غذائی جزو زیادہ مقدا میں پایا جاتا ہے.
Choose an answer
آئرن
کیلشیم
کاربوہائیڈریٹس
وٹامن اے
Previous
Skip
Next
Question # 16
دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی غذا میں غذائی اجزا شامل ہیں.
Choose an answer
پوٹاشیم، وٹامن بی، وٹامن سی
کیلشیم، فاسفورس، وٹامن اے
کاربوہائیڈریٹس
بی کمپلیکس ، آئرن
Previous
Skip
Next
Back