More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
تین سے بارہ سال کی عمر کے بچے بعض اوقات ایسے رویوں کا شکار ہوتے ہیں جو کسی کے لیے پریشانی کا باعث بنتے ہیں
Choose an answer
والدین
بہن بھائیوں
رشتہ داروں
سب کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ کی زندگی میں بڑی حد تک آپ کی اپنی شخیت ہیں موجود ہوتا ھے:
Choose an answer
کامیابی کا راز
ناکامی کا راز
بیماری کا راز
خوشگوار ماحول کا راز
Previous
Skip
Next
Question # 3
معاشرتی کردار کی پہچان کس دور کی اہم خصوصیات ہے
Choose an answer
نو بلوغت کے دور کی
جوانی کی
بڑھاپے کی
درمیانی بچپن کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
صحت مند شخصیت کی نشونما کیلئیے ضروت ہے کہ پیارؤ تحفظ کے ماحول میں بچے کی تربیت کی جائے
Choose an answer
ابتدایئ پرورش کی
بنیادی خصوصیا ت کی
بنیادی احتیاجات کی
بنییادی سہولیات
Previous
Skip
Next
Question # 5
نوزائیدہ بچے کا سر جسم سے باقی حصو کے تناسب سے ہوتا ہے.
Choose an answer
چھوٹا
بڑا ہوتا ہے
درمیانہ ہوتا ہے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسانی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں.
Choose an answer
وراثت
ماحول
معاشرہ
ا، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
خاتون خانہ کا اہم کام ہے.
Choose an answer
کھانا پکانا اور پیش کرنا
صفائی کرنا اور اس کی ترغیب دینا
گھر کا انتظام کرنا اور افراد خانہ کی صیحح تربیت کرنا
بزرگوں کی خدمت کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
نشو ونما عمل ہے.
Choose an answer
بہت ہی سست
بہت تیز
مسلسل
بہت اہستہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
نومولود اور ایک ماہ کے بچے کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے.
Choose an answer
100 - 140 مرتبہ فی منٹ
80 - 140 مرتبہ فی منٹ
40 - 140 مرتبہ فی منٹ
60 - 140 مرتبہ فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
نقص غذائیت سے مرا د ہے.
Choose an answer
غذا کی کمی اور پیشی
متوازن غذا
غیر متوازن غزا
غیر ضروری غذا
Previous
Skip
Next
Question # 11
انگوٹھا چوسنے کی بڑی وجوہات ہیںشامل ہے
Choose an answer
ماں کا مقررہ وقت پردودھ نہ پلانا
ڈر یا خوف محسوس کرنا
کسی چیزکی کمی محسوس کرنا
مذکور تمام
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہوم اکنامکس کو تقسیم کیا جاتا ہے.
Choose an answer
پانچ شعبوں میں.
اٹھ شعبوں میں
نو شعبوں میں
سات شعبوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 13
پروٹین کلوری نقص غذائیت کا شکار عام طور پر کس عمر کے بچے ہوتے ہین.
Choose an answer
تین سے نو ماہ
ایک سے ڈیڑھ سال
ڈھائی سے چار سال
چار سال سے چھ سال
Previous
Skip
Next
Question # 14
سکینر کے مطابق کس سال میں ذہنی نشوونما عروج پر ہوتی ہے
Choose an answer
5
10
15
20
Previous
Skip
Next
Question # 15
ڈرنے والے بچوں میں مختلف انجانے سے خوف پیدا ہوتا ہے
Choose an answer
جھوٹی اور سچی کہانیاں سن لیتے ہیں
چوروں و ڈاکوں کا خوف پیدا ہو جاتا ہے
بیماری موت یا شکست کا خوف پیداہو جاتے
زکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 16
وٹامن سی کا کیمیائی نام ہے.
Choose an answer
اسکاربک ایسڈ
یورک ایسڈ
کلیسٹرول ایسڈ
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back