More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Home Economics KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
تین سے پانچ سال کے بچے کی جسمانی نشوونما ہوتی ھے
Choose an answer
نہایت تیزی سے
آہستگی سے
کم
بالکل نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے کون سی ضروریات مختلف ہوتی ہیں.
Choose an answer
تندرستی
غذائی
پانی کی مقدار
نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 3
گھر میں بچوں کے ساتھ محبت و نرمی کا سلوک کرنا چاہیے یہ ذمہ داری ہے
Choose an answer
ڈے کئر سٹاف کی
والدین کی
گھریلو ملازمہ کی
معمر افراد کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
معاشرتی سائنس سے مراد ہے.
Choose an answer
جو انسان تعلقات سے متعلق ہو.
جو معاشرے کے مسائل سے متعلق ہو
جو وسائل کے استعمال سے متعلق ہو.
جو خاندان اور خوشحالی سے متعلق ہو
Previous
Skip
Next
Question # 5
شیر خوارگی کے دور کی عمر ہے.
Choose an answer
پیدائش سے ایک سال
پیدایئش سے ڈیڑھ سال
پیدائش سے ڈھائی سال
دو سے پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
انسانی نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل ہیں.
Choose an answer
وراثت
ماحول
معاشرہ
ا، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
نو بلوغت کی عمر ہوتی ہے
Choose an answer
چھ سے بارہ سال
تیرہ سے اٹھارہ سال
اٹھارہ سے بیس سال
بیس سے بائیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 8
پیدائش کے وقت بچے کا قد ہوتا ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
45 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
کپڑے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں کوئی ہوتا ہے
Choose an answer
نرم ، سخت
اکڑا ہو اور سخت
چمکدار اور ریشمئ
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 10
شیر خوار بچے کی بہترین غذا ہے.
Choose an answer
گائے کا دودھ
بھینس کا دودھ
بکری کا دودھ
ماں کا دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 11
آئرن ، فاسفرست، وٹامن کے بہترین زرائع ہیں.
Choose an answer
پھل،
سبزیاں
انڈے
گوشت ،مچھلی اور انڈے
Previous
Skip
Next
Question # 12
بچوں میں خؤف پایا جاتا ہے.
Choose an answer
آٹھ قسم کا
چار قسم کا
دو قسم کا
تین قسم کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے
Choose an answer
4
2
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 14
زہانت ، علم، قابلیت، انداز گفتگو ، جذبات کی تنظیم ، و ضبط نظریات اور فطری رویے شامل ہیں.
Choose an answer
معاشرتی عوامل
انفرادی عوامل
عضو یاتی عوامل
انفرادی اور عضوعاتی عوامل
Previous
Skip
Next
Question # 15
نئی ذمہ داریوں کا احساس پیدا ہونے لگتا ہے
Choose an answer
جوانی میں
ابتدائی بچپن میں
شیرخورگی میں
درمیانی بچپن میں
Previous
Skip
Next
Question # 16
گھر کی پرشانیاں محدود رہنی چائہیں
Choose an answer
باہر تک
دوسرں تک
گھر تک
رشتہ داروں تک
Previous
Skip
Next
Back