More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Urdu Chapter 3 Qomi Itefaq KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
سر سید نے چھوٹی بڑی ...... سے زائد کتابیں لکھیں
Choose an answer
دس
پندرہ
پچیس
تیس
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب اس کے دلی قویٰ کی تحریک سست ہو جاتی ہے اور کام میں نہیں لائی جاتی تو وہ اپنی ...... میں پڑھ جاتا ہے
Choose an answer
انسانی خصلت
حیوانی خصلت
حیوانی جبلت
انسانی کمزوری
Previous
Skip
Next
Question # 3
روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے
Choose an answer
آرام
محنت
سفارش
خوشامد
Previous
Skip
Next
Question # 4
انسان انسانی صفت کھو کر کیا بن جاتا ہے؟
Choose an answer
فضول
وحشی
بےکار
حیوان
Previous
Skip
Next
Question # 5
سر سید ...... کے بڑے عہدوں پر فائز رہے
Choose an answer
علی گڑھ
مغل سلطنت
مغلیہ دربار
دیو بند
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہمارے ملک میں، جو ہم کو اپنے قوائے دلی اور قوت عقلی کو کام میں لانے کا موقع نہیں مل رہا ہے اس کا بھی سبب یہی ہے کہ ہم نے ...... اختیار کی ہے
Choose an answer
کاہلی
بے راہ روی
قماربازی
تماش بینی
Previous
Skip
Next
Question # 7
سر سید نے اُردو ...... کی صنف کو رواج دیا
Choose an answer
سیرت نگاری
نظم
مضمون
سوانح عمری
Previous
Skip
Next
Question # 8
کاہلی ایک ایسا لفظ ہے جس کے معنی سمجھنے میں ...... غلطی کرتے ہیں
Choose an answer
اہل ادب
لوگ
افراد
اہل معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف کون ہیں؟
Choose an answer
مولانا آزاد
مولانا حالی
سر سید احمد خان
مولانا شبلی نعمانی
Previous
Skip
Next
Question # 10
بیکار اور کاہل لوگ ہو جاتے ہیں
Choose an answer
حیوان صفت
شیطان صفت
درندہ صفت
نیک صفت
Previous
Skip
Next
Question # 11
قوم کی بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے
Choose an answer
کاہلی چھوڑ کر
فکرمندی چھوڑ کر
خوش و خرم رہ کر
پریشان رہ کر
Previous
Skip
Next
Question # 12
سر سیّد احمد خان کا سن پیدائش ہے
Choose an answer
1817
1818
1819
1820
Previous
Skip
Next
Question # 13
سر سید کے مورث اعلٰی ...... کے عہد میں ہندوستان آئے تھے
Choose an answer
جہانگیر
شاہ جہاں
عالمگیر
اکبر
Previous
Skip
Next
Question # 14
روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے
Choose an answer
خوشامد
سفارش
محنت
آرام
Previous
Skip
Next
Question # 15
اُٹھنے، بیٹھنے، چلنے، پھرنے میں سستی کرنا ...... ہے
Choose an answer
نیند
کاہلی
بے کاری
بے عملی
Previous
Skip
Next
Question # 16
لوگ بہت کم کاہل ہوتے ہیں
Choose an answer
بے فکر رہنے والے
خوش گپیاں کرنے والے
روزانہ محنت کرنے والے
خود مگن رہنے والے
Previous
Skip
Next
Question # 17
کسی شخص کے دل کو ...... نہیں پڑا رہنا چاہیے
Choose an answer
مصروف
فکر مند
بے کار
غم زدہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
علی گڑھ کالج کا قیام کس سن میں ہوا؟
Choose an answer
1875
1876
1877
1878
Previous
Skip
Next
Question # 19
ہر ایک انسان پر لازم ہے
Choose an answer
اپنے بارے میں سوچے
مزے دار کھانے کھائے
حقے کے دھوئیں اُڑائے
اپنے اندرونی قویٰ کو زندہ رکھے
Previous
Skip
Next
Question # 20
انسان بھی، مثل اور حیوانوں کے ایک ...... ہے
Choose an answer
انسان
فرد
جنات
حیوان
Previous
Skip
Next
Back