9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی جسم کی موشن لی نیئر ہوگی اگر وہ حرکت کرتا ہے- خط مستقیم میں دائرہ میں گھومے بغیر خم دار راستہ پر؛
2 بجلی کا استعمال نہیں ہے- روشنی کا حصول حررات کا حصول ایٹم کا مطالعہ میکینکل انرجی کا حصول
3 اس میں زمین کی اندرونی ساخت کا مطالعہ کیا جاتا ہے- پلازما فزکس نیوکلیئر فزکس اٹامک فزکس جیو فزکس
4 ایک طالب علم نے ورنیئر کیلیپرز سے کسی تار کا ڈایا میٹر 1.032 سینٹی میٹر معلوم کیا-آپ اس سے کس حد تک متفق ہیں؟ 1cm 1.0cm 1.03cm 1.032cm
5 کسی عدد میں اہم ہندسے ہوتے ہیں: تمام ہندسے تمام درست معلوم ہندسے تمام درست معلوم ہندسے اور پہلا مشکوک ہندسہ تمام درست معلوم ہندسے اور تمام مشکوک ہندسے
6 کسی ٹیسٹ ٹیوب کا انڑنل ڈایا میٹر معلوم کرنے کے لیے انتہائی موزوں آلہ کون سا ہے؟ میٹر راڈ ورنیئر کیلپرز پیمائشی فیتہ سکریوگیج
7 ایک طالب علم نے سکریو گیج کی مدد سے شیشے کی شیٹ کی موٹائی معلوم کی- میں سکیل پرریڈنگ 3 درجے ہے- جبکہ انڈکس لائن کے سامنے آنے والا سرکلر سکیل کا درجہ 8واں ہے-اس طرح اس کی موٹائی ہے: 3.8 cm 3.08 mm 3.8 mm 3.08 cm
8 درج ذیل میں سے کون سی مقدار سب سے چھوٹی ہے؟ 0.01 g 2 mg 100 mg 5000 ng
9 ان میں سے کون سا مقدار ماخوذ یونٹ نہیں ہے؟ پاسکل کلوگرام نیوٹن واٹ
10 مائیکروسیکنڈ کا وقفہ مساوی ہے-200 0.2s 0.02s 2×10-4s 2×10-6s
11 میں بنیادی یونٹس کی تعداد ہے-SI 3 6 7 9
12 پیمائشی سلنڈر سے معلوم کیا جاتا ہے- ماس ایریا والیوم کسی مائع کا لیول
Download This Set