Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | سائنس کا مطلب ہے- | لاعلمی علم اضافہ خاتمہ |
2 | سائنس کا لفظ ماخوذ ہے- | لاطینی زبان سے یونانی زبان سے انگریزی زبان سے ہندی زبان سے |
3 | وہ علم جو مشاہدات اور تجربات کی بنا پر حاصل ہوا اس کو کہتے ہیں- | سائنس ریاضی شوشل سائنس عمرانیات |