1 |
کنڈیلا کی علامت ہے- |
kg
mol
K
Cd
|
2 |
شے کی مقدار کی علامت ہے- |
T
K
n
mol
|
3 |
ورک انرجی پاور الیکٹرک چارج مثالیں ہیں- |
ماخوذ مقداریں
بنیادی مقداریں
الف ب
کوئی نہیں
|
4 |
وہ مقداریں جو بنیادی مقداروں سے اخذ کی گئی ہوں کہلاتی ہیں- |
بنیادی مقداریں
ماخوذ مقداریں
الف ب
کوئی نہیں
|
5 |
لمبائی،وقت،ماس مثالیں ہیں- |
ماخوذ مقداریں
بنیادی مقداریں
الف ب
کوئی بھی نہیں
|
6 |
وہ مقداریں جن کی بنیاد پر دوسری مقداریں اخذ کی جائیں کہلاتی ہیں- |
بنیادی مقداریں
ماخوذ مقداریں
کوئی نہیں
|
7 |
یہ زمین کی اندرونی ساخت کے مطالعہ سے متعلق ہے- |
پلازما فزکس
جیو فزکس
نیوکلیئر فزکس
اٹامک فزکس
|
8 |
اس میں مادے کی آئیونک حالت کی پیدائش اور خواص پر بحث کی جاتی ہے- |
پلازما فزکس
جیو فزکس
نیوکلیئر فزکس
اٹامک فزکس
|
9 |
اس میں ساکن اور متحرک چارجز ان کے اثرات اور ان کے میگنیٹزم کے ساتھ تعلقات کو زیر لایا جاتا ہے- |
نیوکلیئر فزکس
پلازما فزکس
الیکٹرومیگنیٹزم
اٹامک فزکس
|
10 |
اس میں آواز کی لہروں کے طبیعی پہلوؤں ان کے پیدائش خواص اور اطلاق کا احاطہ کیا جاتا ہے- |
الیکٹرو میگنیٹزم
آواز
روشنی
اٹامک فزکس
|
11 |
کس میں حرارت کی ماہیت اس کے اثرات اور انتقال حرارت پر بحث کی جاتی ہے- |
حرارت
میکینکس
روشنی
آواز
|
12 |
کس میں اجسام کی حرکت کے اثرات اور وجوہات کا مطالعہ کیا جاتا ہے- |
روشنی
آواز
حرارت
میکینکس
|