1 |
کسی ویکٹر کے عمودی کمپونینٹس کی تعداد ہوتی ہے: |
1
2
3
4
|
2 |
ہیڈ ٹوٹیل رول سے ویکٹرز کی تعداد جنہیں جمع کیا جاسکتا ہے وہ ہے: |
2
3
4
کوئی بھی نہیں
|
3 |
دو مساوی لیکن ان لائک پیرالل فورسز جن کا لائن آف ایکشن ہو پیدا کرتی ہیں- |
ٹارک
کپل
ایکوی لبریم
نیوٹرل ایکوی لبریم
|
4 |
ایک ٹرین کی سپیڈ سے حرکت کررہی ہے- ms-1 میں اس کی سپیڈ ہوگی-36kmh-1 |
10ms-1
20ms-1
25ms-1
30ms-1
|
5 |
پوزیشن میں تبدیلی کہلاتی ہے- |
سپیڈ
ولاسٹی
ڈس پلیسمنٹ
فاصلہ
|
6 |
ایک گیند کو عمودا اوپر کی طرف پھینکا گیا ہے-بلند ترین مقام پر اس کی سپیڈ ہوگی- |
-10ms-1
صفر
10ms-2
ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
کسی متحرک جسم کے ڈس پلیسمنٹ کو وقت پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے- |
سپیڈ
ایکسلریشن
ولاسٹی
ڈی سلریشن
|
8 |
ایک کار کا سپیڈ- ٹائم گراف شکل میں دکھایا گیا ہے-مندرجہ ذٰیل میں سے کون سا بیان درست ہے؟ |
کار کا ایکسلریشن 1.5 ms-2
کار کی کونسٹنٹ سپیڈ 7.5 ms-1 ہے
کار کا طے کردہ فاصلہ 75m ہے
کار کی اوسط سپیڈ 15 ms-1 ہے
|
9 |
فاصلہ ٹائم گراف پر ٹائم ایکسز کے پیرالل خط مستقیم ظاہر کرتا ہے کہ جسم |
کونسٹنٹ سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
ریسٹ میں ہے
ویری ایبل سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
موشن میں ہے
|
10 |
اگر ایک جسم کونسٹنٹ سپیڈ کے ساتھ حرکت کررہا ہوتو اس کی موشن کا سپیڈ-ٹائم گراف ایک ایسا خط مستقیم ہوگا جو |
ٹائم ایکسز کی سمت میں ہے
فاصلہ کے ایکسز میں ہے
ٹائم ایکسز کے پرالل ہے
ٹائم ایکسز پر ترچھا ہے
|
11 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سی مقدار ویکٹر ہے؟ |
سپیڈ
فاصلہ
ڈس پلیسمنٹ
پاور
|
12 |
اپنے ایکسز کے گرد جسم کی موشن کہلاتی ہے- |
سرکلر موشن
روٹیشنل موشن
وائبریٹری موشن
رینڈم موشن
|