1 |
کسی بنیادی مقدار کی اکائی کو کیا کہتے ہیں- |
ماخوذ یونٹ
بنیادی یونٹ
الف اور ب
کوئی نہیں
|
2 |
وہ اکائیاں جو بنیادی یونٹس سے اخذ کی جاتی ہیں کہلاتی ہیں- |
غیر طبعی مقداریں
طبعی مقداریں
بنیادی یونٹس
ماخوذ یونٹس
|
3 |
لمبائی،ماس،وقت،ٹمپریچر،کرنٹ اور روشنی کی شدت مقداریں ہیں- |
طبعی
ماخوذ
بنیادی
غیر طبعی
|
4 |
طبعی مقدار ہے- |
لمبائی
وقت
دونوں
دونوں میں سے کوئی نہیں
|
5 |
کسی اینٹ کی خصوصیات کو متعین کرنے کے لیے پیمائش کرنی پڑتی ہے- |
لمبائی
چوڑائی
اونچائی
تینوں چیزوں کی
|
6 |
فزکس کے اصولوں کو مدنظر رکھ کر بائیولوجی کے مطالعے کو کہتے ہیں- |
آسٹروفزکس
جیو فزکس
بائیو فزکس
پلازما فزکس
|
7 |
اجرام فلکی کے بارے میں مطالعہ کا نام ہے- |
جیو فزکس
آسٹروفزکس
بائیو فزکس
پلازمہ فزکس
|
8 |
یونیورس کا زیادہ تر حصہ کس حالت میں ہے- |
گیس
مائع
پلازمہ
ورک
|
9 |
کائنات کے ہر مظہر کا تعلق مادہ اور ہے- |
پاور سے
انرجی سے
فورس سے
پلازمہ سے
|
10 |
ایک کلوگرام یورینیم کے ایٹموں کو توڑ کر حاصل ہونے والی انرجی کتنے کلو گرام کوئلے کو جلا کر حاصل ہوتی ہے- |
دس لاکھ کلوگرام
بیس لاکھ کلوگرام
تیس لاکھ گرام
چالیس لاکھ گرام
|
11 |
مادے کی ٹھوس حالت میں مخصوص خاصیتوں کا مطالعہ کہلاتا ہے- |
اٹامک اور مالیکیولر فزکس
نیوکلیرفزکس
پلازمہ فزکس
سالڈسٹیٹ فزکس
|
12 |
بہت زیادہ ٹمپریچر پر مادہ کی حالت ہوجاتی ہے- |
مائع
پلازمہ
ٹھوس
گیس
|