9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 الیکڑک چارج کا یونٹ ہے- جول ایمپیئر کولمب نیوٹن
2 فورس کا یونٹ ہے- کولمب نیوٹن جول سلگ
3 ورک کا یونٹ ہے- پاسکل میٹر فی سیکنڈ نیوٹن جول
4 مختلف یونٹس کے ملٹی پل اور سب ملٹی پل کو کیا کہتے ہیں- نوٹیشن پری فکسز ملٹی پلز تینوں میں سے کوئی نہیں
5 ٹمپریچر کا یونٹ ہے- مکعب میٹر کولمب جول کیلون
6 الیکڑک کرنٹ کا یونٹ ہے- سکینڈ فیراڈ ایمپیر نیوٹن میٹر
7 کلوگرام فی مکعب میٹر کس کا یونٹ ہے- ولاسٹی ڈینسٹی-کثافت ایکسلریشن سپیڈ
8 والیوم کا یونٹ ہے- میڑ کلو گرام کلو گرام مکعب میٹر مکعب میٹر
9 سسٹم انڑنیشنل کے تحت ماس کا یونٹ ہے- ملی میٹر ڈیسی گرام کلو گرام گرام
10 سسٹم انٹرنیشنل کے تحت لمبائی کا یونٹ ہے- سینٹی میٹر کلو میٹر ملی میٹر میٹر
11 سسٹم انٹرنیشنل کتنے بنیادی یونٹس کا نظام ہے- تین پانچ سات نو
12 بنیادی اور ماخوذ مقداریں کی اکائیوں کے نظام کو کہتے ہیں- سسٹم انڑنیشنل سسٹم آف یونٹس CGS برطانوی انجینئرسسٹم
Download This Set