1 |
ورنیئر سکیل کی لمبائی کتنی ہوتی ہے |
7ملیمیٹر
9ملی میٹر
11 ملی میٹر
15 ملی میٹر
|
2 |
ورنیئر کیلی پرز کئ کتنے حصے ہوتے ہیں- |
دو
تین
چار
پانچ
|
3 |
ورنئیر کیلی پرز ملی میٹر کے کتنے حصے تک کی صحیح پیمائش کرسکتا ہے- |
پانچویں حصے تک
ساتویں حصے تک
دسویں حصے تک
بارہویں حصے تک
|
4 |
میٹر راڈ استعمال کرتے ہوئے جسم کی لمبائی کہاں تک صحیح ناپی جاسکتی ہے- |
1سینٹی میٹر تک
1 ملی میٹر
1 میٹر تک
1 کلو میٹر
|
5 |
گرام میں کتنے ملی گرام ہوتے ہیں-1 |
10/2 ملی
10 ملی
100 ملی
1000 ملی
|
6 |
کلوگرام میں گرام ہوتے ہیں-1 |
100
1000
1/10
10/4
|
7 |
1 کلومیٹر کتنے میٹر کے برابر ہوتا ہے- |
10
100
1000
10000
|
8 |
1 سینٹی میٹر کتنے ملی میٹر کے برابر ہوتا ہے- |
10/2
100
10
1000
|
9 |
1 میٹر برابر ہوتا ہے- |
10 سینٹی میٹر
100 سینٹی میٹر
1000 سینٹی میٹر
1/10 سینٹی میٹر
|
10 |
رقبہ کا یونٹ ہے- |
کلو میٹر
مول
مربع
کیلون
|
11 |
ولاسٹی کا یونٹ ہے- |
میٹر فی سیکنڈ
مربع میٹر
ایمپئیر
جول
|
12 |
پریشر کا یونٹ ہے- |
پاسکل
کیلون
کنڈیلا
فیراڈ
|