1 |
ولاسٹی فورس ٹارک کونسی مقداریں ہیں- |
سکیلرز
ویکٹرز
موشن
ایکسلریشن
|
2 |
مقدار کے ساتھ ساتھ اس کی سمت کے بارے میں معلوم ہونے کو کہتے ہیں- |
سکیلرز
ویکڑز
ایکسلریشن
کوئی نہیں
|
3 |
ایسی طبیعی مقداریں جن کا مکمل اظہار ان کی مقدار سے ہوسکتا ہو کہلاتی ہیں- |
سکیلرز
ویکٹرز
موشن
ایکسلریشن
|
4 |
کلاک کے پنڈولم کی حرکت کہلاتی ہے- |
روٹیٹری موشن
ٹرانسلیڑی موشن
وائبریٹری موشن
کوئی نہیں
|
5 |
کس جسم کا اپنے ایکسز کے گرد گھومنا کہلاتا ہے- |
برونئین موشن
روٹیٹری موشن
رینڈم موشن
کوئی نہیں
|
6 |
گیس مالیکیولز کی رینڈم موشن کہلاتی ہے- |
برونئین موشن
زگ زیگ موشن
نیوٹینیئن موشن
کوئی نہیں
|
7 |
کس جسم کی بے ترتیب حرکت کو کہتے ہیں- |
ٹرانسلیٹری موشن
وائبریٹری موشن
سرکلرموشن
رینڈم موشن
|
8 |
دائروی حرکت کو کہتے ہیں- |
ٹرانسلیٹری موشن
وائبریٹری موشن
سرکلر موشن
رینڈم موشن
|
9 |
خط مستقیم میں حرکت کہلاتی ہے- |
ٹرانسلیڑی موشن
روٹیٹری موشن
وائبریڑی موشن
کوئی نہیں
|
10 |
ایسی موشن جو سیدھی بھی ہو اور دائرہ نما بھی کہلاتی ہے- |
ٹرانسلیٹری موشن
رونیٹری موشن
وائبریڑی موشن
کوئی نہیں
|
11 |
موشن کی اقسام ہیں- |
دو
تین
چار
پانچ
|
12 |
اگر کوئی جسم اپنے اردگرد کے لحاظ سے اپنی پوزیشن تبدیل کرے کہلاتا ہے- |
ریسٹ
موشن
ایکسلریشن
کوئی نہیں
|