1 |
درج ذیل میں سے کونسی چیز مختلف ہے- |
چلتی ہوئی گاڑی
بچے کا سڑک پر دوڑنا
درخت کا بڑھنا
تتلی کا اڑنا
|
2 |
اجسام کی حرکت پر فورس کے اثرات کے مطالعہ کہلاتا ہے- |
تھرموڈائنامکس
میکینکس
ڈائنامکس
ایکسلریشن
|
3 |
فورس اور ماس کا حوالہ دئیے بغیر اجسام کی موشن کو کہتے ہیں- |
ڈائنامکس
مکینکس
فزکس
تھرموڈائنامکس
|
4 |
مکینکس کے حصے ہیں- |
دو
تین
چار
کوئی بھی نہیں
|
5 |
اجسام کی حرکت کا مطالعہ کیا جاتا ہے- |
مکینکس میں
گائنی میٹکس میں
ڈائنامکس میں
ایکوی لبریم میں
|
6 |
ایک مینار کی چوٹی سے ایک پھتر کا ٹکڑا گرایا گیا اسے زمین پر پہنچنے میں 5 سیکنڈ لگے-مینار کی بلندی ہوگی- |
h = 110 m
h = 115 m
h = 120 m
h = 125 m
|
7 |
گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کو ظاہر کرتے ہیں- |
g
G
S
v
|
8 |
حرکت کی تیسری مساوات ہے- |
Vf = Vi + at
S = Vit + 1/2 at2
2aS = Vf2 - Vi2
|
9 |
حرکت کی دوسری مساوات ہے- |
Vf = Vi + at
S = Vit + 1/2 at2
2aS = Vf2 - Vi2
کوئی نہیں
|
10 |
حرکت کی پہلی مساوات ہے- |
Vf = Vi + at
S = Vit + 1/2 at2
2aS = Vf2 - Vi2
کوئی نہیں
|
11 |
ایک کار ریسٹ کی حالت سے حرکت کرنا شروع کرتی ہے-8 سکینڈ میں اس کی ولاسٹیm/s 20 ہے اس کا ایکسلریشن ہے- |
0.5 m/s2
1.5 m/s2
2.5 m/s2
3.5 m/s2
|
12 |
ایکسلریشن کا یونٹ ہے- |
m/s
m/s2
m/s3
m/s4
|