9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک کار کی سپیڈ کم یا زیادہ ہورہی ہو خواہ وہ سمت نہ بھی تبدیل کرے تو اس کی ولاسٹی ہوگی- اوسط ولاسٹی فکسڈ ولاسٹی ویری ایبل ولاسٹی یونیفارم ولاسٹی
2 موشن کسی جسم کی وقت کے لحاظ سے ڈس پلسمنٹ میں تبدیلی کی شرح کہلاتی ہے- ڈس پلیسمنٹ سپیڈ ولاسٹی ایکسلریشن
3 روشنی کی سپیڈ کیا ہے- 2.5 x 101 ms-1 3.0 x 104 ms-1 3.0 x 102 ms-1 3.0 x 108 ms-1
4 یونٹ ٹائم میں طے کردہ فاصلہ کہلاتا ہے- فاصلہ سپیڈ ولاسٹی ایکسلریشن
5 ڈس پلیسمنٹ کے اظہار کیلئے ضرورت ہوتی ہے عددی قیمت کی سمت کی یونٹ کی پہلے والے تمام کی
6 ابتدائی پوزیشن سے آخری پوزیشن کی سمت میں بلا لحاظ راستہ کم از کم فاصلے کو کہتے ہیں- سپیڈ ڈس ٹینس ڈس پلیسمنٹ ولاسٹی
7 فاصلہ ایک مقدار ہے- ویکٹر سکیلر دونوں ان میں سے کوئی نہیں
8 بوب کی حرکت مثال ہے- سرکلر موشن کی لینیئر موشن کی روٹیٹری موشن کی وائبریٹری موشن کی
9 چھت پر لگے ہوئے پنکھے کی حرکت کہلاتی ہے- سرکلر موشن روٹیٹری موشن وائبریڑی موشن ٹرانسلیڑی موشن
10 گیسوں کے ذرات کی حرکت ہے- سرکلر موشن رینڈم موشن لینیئر موشن روٹیٹیری موشن
11 دائرے میں حرکت کرتا ہوا جسم کی ایک قسم ہے- ٹرانسلیٹری موشن لینیئر موشن رینڈم موشن وائبریٹری موشن
12 آزادانہ گرتا ہوا جسم کی ایک مثال ہے- ٹرانسلیٹری موشن لینیئر موشن سرکلر موشن رینڈم موشن
Download This Set