9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 نچلے آربٹ کے سیٹلائٹ کی گردش کرنے کی سپیڈ ہوتی ہے- صفر 8ms-1 800ms-1 8000ms-1
2 جیوسٹیشنری آربٹ جن میں کمیونیکیشن سیٹلائٹ گردش کرتے ہیں ان کی بلندی سطح زمین سے ہوتی ہے- 850 km 1000 km 6،400 km 42،300 km
3 کی قیمت سطح زمین سے زمین کے ریڈیش کے مساوی بلندی پر ہوجاتی ہے-g 2g 1/2g 1/3g 1/4g
4 کی قیمت بڑھتی ہے-g جسم کا ماس بڑھنے سے بلندی بڑھنے سے بلندی کم ہونے سے ان میں سے کوئی بھی نہیں
5 زمین کی گریوی ٹیشنل فورس غائب ہوجاتی ہے- 64000 کلو میٹر لامحدود فاصلہ پر 42300 کلومیٹر پر 1000 کلو میٹر پر
6 ایکوی لبریم کی پہلی شرط پوری ہوگی اگر- ΣF = 0 ΣF= 1 ΣF < 1
7 ایک جسم مشتمل ہوتا ہے- تین پارٹیکلز پر چار پارٹیکلز پر پانچ پارٹیکلز پر بیشمار پارٹیکلز پر
8 فورسز کی جمع سے حاصل ہونے والی سنگل فورس کہلاتی ہے- ریزلٹنٹ فورس نیگیٹوفورس پازیٹو فورس ٹرمینل فورس
9 ریسنگ کاریں متوازن بنائی جاتی ہیں ان کی سپیڈ بڑھا کر ماس کم کرکے سنٹر آف گریویٹی نیچے کرکے چوڑائی کم کرکے
10 ایک جسم نیوٹرل ایکوی لبریم میں ہوتا ہے اگر اس کا سنٹر آف گریویٹی: بلند ترین پوزیشن پر ہو پست ترین پوزیشن پر ہو اپنی بلندی برقرار رکھتا ہے اگر اسے اپنی جگہ سے ہلایا جائے بنیاد کے اندر رہتا ہے
11 ایک جسم ایکوی لبریم میں ہوتا ہے جب اس: کا ایکسلریشن یونیفارم ہو کی سپیڈ یونیفارم ہو کی سپیڈ اور ایکسلریشن یونیفارم ہو کا ایکسلریشن صفر ہو
12 ایک کپل عمل میں آتا ہے: وہ ایک دوسرے پر عمودی فورسز سے دو لائک پیرالل فورسز سے ایک ہی لائن میں عمل کرنے والی مساوی اور مخالف فورسز سے ایک ہی لائن میں عمل نہ کرنے والی مساوی اور مخالف فورسز سے
Download This Set