1 |
ایک لڑکا چلتی ہوئی بس میں سے چھلانگ لگاتا ہے اس کے کس طرف گرنے کا خطرہ ہے؟ |
چلتی ہوئی بس کی طرف
بس سے دور
حرکت کی سمت میں
حرکت کی مخالفت سمت میں
|
2 |
مندرجہ ذیل میں سے انراشیا کا انحصار کس پر ہے؟ |
فورس
نیٹ فورس
ماس
ولاسٹی
|
3 |
مندرجہ ذیل میں سے کس کی غیر موجودگی میں نیوٹن کے پہلے قانون موشن کا اطلاق ہوتا ہے؟ |
فورس
نیٹ فورس
فرکشن
مومینٹم
|
4 |
گراف بناتے وقت آزاد متغیر کو لیا جاتا ہے- |
X-axis پر
Y-axis پر
Origin پر
کسی پر بھی نہیں
|
5 |
مثبت قیمتیں (x-ایکسز) پر اوریجن کے طرف میں لی جاتی ہے- |
دائیں
بائیں
اوریجن
تینوں غلط ہیں
|
6 |
ہوا میں اڑنے والے اجسام پر زمین کی کشش اثرانداز ہوتی ہے اسے کہتے ہیں- |
ولاسٹی
ایکسلریشن
گریویٹی
اوریجن
|
7 |
عمودا اوپر پھینکے جانے والے اجسام کے لیے ایکسلریشن کیا ہوگا- |
مثبت
منفی
صفر
کم
|
8 |
حرکت کی مساواتوں میں ایکسلریشن سے مراد ہوگی- |
ویری ایبل ایکسلریشن
یونیفارم ایکسلریشن
اوسط ایکسلریشن
ایکسلریشن
|
9 |
بلند ترین وہ مقام ہوگا جہاں آخری ولاسٹی ہوجائے گی- |
مثبت
منفی
زیادہ
صفر
|
10 |
آزادانہ گرتے ہوئے جسم کا ایکسلریشن ہوگا- |
18 ms-2
9.6 ms2
9.8 ms2
|
11 |
گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کو ظاہر کرتی ہیں- |
A
v
a
g
|
12 |
ایک جسم دائرے میں یونیفارم سپیڈ کے ساتھ حرکت کررہا ہے-بتائیے مندرجہ ذیل میں سے کونسی بات درست ہے- |
ایکسلریشن نہیں
جسم پر کوئی قوت عمل نہیں کرتی
ایک قوت دائرے پر عموداٰ عمل کر رہی ہے
دائرے کے مرکز پر ایک قوت عمل کر رہی ہے
|