1 |
نیوٹن کے دوسرے قانون کے مطابق کیا درست ہے- |
F = ma
m = Fa
a = Fm
کوئی نہیں
|
2 |
نیوٹن کے پہلے قانون کو کہتے ہیں- |
بوائل کا قانون
انرشیا کا قانون
پارس کا قانون
ارشمیدس کا قانون
|
3 |
کسی سائنسدان نے موشن کے قوانین متعارف کروائے- |
نیوٹن
آئن سٹائن
گلیلیو
اشمیدس
|
4 |
مومینٹم کا یونٹ ہے- |
g/ms
g/ms
Kg/ms-2
Kg/ms
|
5 |
کسی جسم میں اس کے ماس اور ولاسٹی کی وجہ سے موشن کی مقدار کہلاتی ہے- |
فورس
ورک
مومینٹم
انرشیا
|
6 |
کسی جسم کی وہ خصوصیت ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن میں تبدیلی کے خاف مزاحمت کرتا ہے- |
فورس
انرشیا
انرجی
ورک
|
7 |
کسی جسم کو موشن میں لاتی ہے یا موشن میں لانے کی کوشش کرتی ہے-جسم کی موشن کو روکتی ہے یا روکنے کو کوشش کرتی ہے- |
فورس
ورک
انرجی
ولاسٹی
|
8 |
مندرجہ ذیل میں سے کس میٹریل کو سلائڈ کرنے والی سطحوں کے درمیان رکھنے سے ان کے درمیان فرکشن کم ہوجاتی ہے؟ |
پانی
سنگ مرمرکا پاؤڈر
ہوا
آئل
|
9 |
جب گھوڑا گاڑی کو کھینچتا ہے تو ایکشن کس پر ہوتا ہے |
گاڑی پر
زمین پر
گھوڑے پر
زمین اور گاڑی پر
|
10 |
مندرجہ ذیل میں سے مومینٹم کا یونٹ ہے- |
Nm
Kgms-2
Ns
Ns-1
|
11 |
ایک جسم کا ماس- |
ایکسلریٹ کرنے پر کم ہوجاتا ہے
ایکسلریٹ کرنے پر زیادہ ہو جاتا ہے
تیز ولاسٹی سے چلنے پر کم ہو جاتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
|
12 |
ایک ڈوری کو دو مخالفت فورسز کی مدد سے کھینچا جا رہا ہے- ہر ایک فورس کی مقدار N 10 ہے- |
صفر
5N
10N
20N
|