1 |
واشنگ مشین کے ڈرائیر کی دیواریں ہوتی ہیں- |
خم دار
سوراخ دار
موٹی
پتلی
|
2 |
گاڑی کو پھسلنے سے روکنے کے لیے دائرہ نما سڑک کے بیرونی کنارے کو رکھا جاتا ہے- |
اونچا
نیچا
برابر
کوئی نہیں
|
3 |
سینڑی پیف فورس وہ فورس ہے جو کسی جسم کو حرکت کرنے پر مجبور کرتی ہے- |
چوکور میں
دائرے میں
ہوا میں
سمندر میں
|
4 |
کسی جسم کی سرکلر راستہ پر موشن کو کہتے ہیں- |
لیئر موشن
وائبریڑی موشن
سرکلر موشن
روٹیٹری موشن
|
5 |
بلٹ ٹرین کی شکل کو-------بنانے سے تیزرفتاری کے دوران ہوا کی رزسٹنس کم ہوجاتی ہے- |
گول
نوک دار
چوکوری
کوئی نہیں
|
6 |
اگر پہیے اور زمین کے درمیان نمہ ہوتو دھکیلے پر پہیہ نہیں گھومے گا |
فرکشن
ولاسٹی
ایکسلریشن
کوئی نہیں
|
7 |
لکڑی اور کنکریٹ کے درمیان فرکشن ہے- |
0.55
0.60
0.62
0.65
|
8 |
لکڑی اور میٹل کے درمیان فرکشن ہے- |
0.1--0.5
0.2--0.6
0.3--0.7
0.4--0.8
|
9 |
لکڑی اور لکڑی کے درمیان فرکشن ہے- |
0.25--0.6
0.30--0.7
0.40--0.8
0.50--0.9
|
10 |
ٹائر اور گیلا روڈ کے درمیان فرکشن ہے- |
0.5
0.4
0.3
0.2
|
11 |
ٹائر اور خشک روڈ کے درمیان فرکشن ہے- |
3
2
1
0
|
12 |
سٹیل اور سٹیل کے درمیان فرکشن ہے- |
0.7
0.8
0.9
0.10
|