1 |
1N = _______ |
Kg
Kgms-1
Kgms-2
m
|
2 |
سسٹم انڑنیشنل میں فورس کا یونٹ کیا ہے- |
نیوٹن
فیراڈ
ایمپیر
کلوگرام
|
3 |
کسی جسم پر زیادہ فورس لگائی جائے تو اس میں ایکسلریشن پیدا ہوتا ہے- |
زیادہ
کم
صفر
منفی
|
4 |
فورس جسم میں پیدا کرتی ہے- |
سپیڈ
مومینٹم
ایکسلریشن
ولاسٹی
|
5 |
وہ عامل جو کسی جسم کی ریسٹ پوزیشن یا یونیفارم موشن کی حالت کو تبدیل کرتا ہے یا کرنے کی کوشش کرتا ہے- |
وزن
فورس
انرشیا
ردعمل
|
6 |
کسی جسم کا ماس اس کے پیمائش کرتا ہے- |
گریویٹی کی
ایکسلریشن کی
انرشیا کی
وزن کی
|
7 |
حرکت کے کس قانون کو انرشیا کا قانون کہتے ہیں- |
حرکت کے پہلے قانون کو
حرکت کے دوسرے قانون کو
حرکت کے تیسرے قانون کو
تینوں میں سے کوئی نہیں
|
8 |
آئزک نیوٹن سائنسدان تھا- |
دسویں صدی کا
پندرہویں صدی کا
سترہویں صدی کا
نیسویں صدی کا
|
9 |
نیوٹن کے قوانین میں فورس اور مابین تعلق کو واضح کیا گیا ہے- |
گریویٹی کے
موشن کے
ولاسٹی کے
ایکسلریشن کے
|
10 |
نیوٹن کے قوانین حرکت بنیاد مانے جاتے ہیں- |
نیوکلیئر فزکس کی
بائیو فزکس کی
کلاسیکل مکینکس
فزیکل کیمسڑی کی
|
11 |
اجسام کی حرکت اور اسے پیدا کرنے والے عوامل کا مطالعہ میں کیا جاتا ہے- |
بیالوجی میں
کیمسڑی میں
زوالوجی میں
فزکس میں
|
12 |
ماس کا یونٹ ہے- |
Kg
m
N
Sec
|