9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 مومینٹم کیسی مقدار ہے- سکیلر ویکڑ بڑی منفی
2 p = ______ m-v m+v mxv m/v
3 مومینٹم کو کس سے ظاہر کرتے ہیں- V m F p
4 مکڑی کے جالے کے ہر ریشے میں پائی جاتی ہے- ولاسٹی سپیڈ ٹینشن ایکسلریشن
5 مومینٹم میں جتنا زیادہ ہوگا اتنی مقدار حرکت زیادہ ہوگی- ماس ایکسلریشن وزن فاصلہ
6 ریسٹ ہوزیشن میں ٹینشن کی مقدار کی مقدار کے برابر ہوتی ہے- ایکسلریشن ماس وزن فاصلہ
7 ماس کا یونٹ‌ ہے- کلوگرام ایمپئیر میڑ فی سیکنڈ فیراڈ
8 سسٹم انٹرنیشنل میں وزن کا یونٹ ہے- میڑ کلوگرام سیکنڈ نیوٹن
9 W = _______ m - g m + g m g m/g
10 کسی جسم کا ماس ہر جگہ ہر رہتا ہے- مختلف یونیفارم بدلتا کوئی فرق نہیں
11 ماس ایک ہے- ولاسٹی سکیلر مقدار ویکڑ مقدار کونسٹنٹ
12 عمل اور عمل برابر مگر مخالف سمت میں ہوتے ہیں- پہلا قانون دوسرا قانون تیسرا قانون کوئی نہیں
Download This Set