1 |
ڈیم کے پانی میں ذخیرہ شدہ انرجی ہوتی ہے: |
الیکٹریکل انرجی
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
تھرمل انرجی
|
2 |
کوئلہ میں ذخیرہ شدہ انرجی ہے: |
ہیٹ انرجی
کائی نیٹک انرجی
کیمیکل انرجی
نیوکلیئر انرجی
|
3 |
مندرجہ ذیل میں کون سا ڈیوائس لائیٹ انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرتا ہے؟ |
الیکٹرک بلب
الیکٹرک جنریٹر
فوٹو سیل
الیکٹرک سیل
|
4 |
اگر کسی جسم کی ولاسٹی دوگنا ہوجائے تو اس کی کائی نیٹک انرجی: |
کونسٹنٹ رہتی ہے
دو گنا ہوجاتی ہے
چار گنا ہوجاتی ہے
نصف رہ جاتی ہے
|
5 |
اگر فورس کی سمت جسم کی موشن کی سمت کے ساتھ عمودا ہوتو ورک ہوگا: |
انتہائی زیادہ
انتہائی کم
صفر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
6 |
ورک صفر ہوگا جب فورس اور فاصلہ کے درمیان زاویہ ہوتا ہے: |
45
60
90
180
|
7 |
زمین کے لحاظ سے جیوسٹیشنری سیٹلائٹ کی سپیڈ ہوتی ہے- |
دوگنی
چارگنی
صفر
زیادہ
|
8 |
زمین کا ماس ہے- |
6.4 x 106 kg
6 x 1020 kg
6 x 1018 kg
6 x 1024 kg
|
9 |
زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے- |
120 Nkg-1
20 Nkg-1
10 Nkg-1
20 N
|
10 |
کسی سیارے کے گرد گھومنے والا جسم کہلاتا ہے- |
مریخ
وینس
سیٹلائٹ
چاند
|
11 |
سورج پر قیمت ہے-g |
8.87ms-2
162ms-2
37ms-2
274.2ms-2
|
12 |
پہلا شخص جس نے 1665ء میں گریویٹی کا تصور پیش کیا- |
آئزک نیوٹن
ابن الہیشم
البیرونی
جان ڈالٹن
|