1 |
کسی جسم میں روٹیشن پیدا ہونے کا انحصار کتنی چیزوں پر ہے- |
چار
تین
دو
پانچ
|
2 |
اگر کسی جسم کا ایکسزآف روٹیشن فریم آف ریفرنس کے لحاظ سے اپنی جگہ تبدیل کرے تو جسم موشن میں ہوتا ہے- |
اینگولر موشن
وائبریٹری موشن
ٹرانسلیٹری موشن
روٹیشنل موشن
|
3 |
دائروں کے مراکز کو ملانے والا سیدھا خط باڈی کا کیا کہلاتا ہے- |
ڈسپلیسمنٹ
ایکسزآف روٹینشن
فورس
کلاک وائز
|
4 |
عام فورسز کے زیر اثر اگر کسی جسم میں واقع دو پوائنٹس کا باہمی فاصلہ ایک جیسا رہے تو ایسے جسم کو کہتے ہیں- |
پیرالل فورسز
ورچوئل باڈی
رجڈ باڈٰی
چارجڈ باڈی
|
5 |
پیرالل فورسز کی کتنی اقسام ہیں- |
دو
تین
چار
چھ
|
6 |
ان لائک فورسز کی سمت پوتی ہے- |
جسم کی طرف
ایک دوسرے کے مخالف
زمین کی طرف
پلین کی طرف
|
7 |
وہ فورسز جن کی سمت ایک ہی ہو کہلاتی ہیں- |
لائک پیرالل فورسز
ان لائک پیرالل فورسز
گریوی ٹیشنل فورسز
روٹیشنل فورسز
|
8 |
اگر کوئی جسم اپنی پوزیشن سے ہلانے پر نئی پوزیشن پر جا کر ٹھہر جائے تو ایکوی لبریم کی حالت ہے- |
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
|
9 |
اگر کوئی جسم انتہائی معمولی سا ٹیڑھا کرکے چھوڑنے پر اپنی پہلی پوزیشن میں واپس نہ آئے تو یہ ایکوی کی حالت ہوگئی- |
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
|
10 |
اگر جسم کو تھوڑا سا اٹھا کر چھوڑ دیا جائے تو وہ اپنی حالت میں واپس آجائے تو ایکوی لبریم کی حالت ہے- |
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
|
11 |
ایکوی لبریم کی کتنی حالتیں ہیں- |
ایک
دو
تین
چار
|
12 |
ایکوی لبریم کی دوسری شرط ہے- |
ΣF = 0
Στ = 0
ΣFx = 0
ΣFy = 0
|