1 |
مشتری پر قیمت ہے-g |
23.94
24.94
25.94
26.94
|
2 |
مریخ پر قیمت ہے-g |
2.73
3.73
4.73
5.73
|
3 |
چاند پر قیمت ہے-g |
1.62
2.62
3.62
4.62
|
4 |
وینس قیمت ہے-g |
5.87
6.87
7.87
8.87
|
5 |
مرکری کی قیمت ہے-g |
5.7
4.7
3.7
2.7
|
6 |
سورج پر قیمت ہے-g |
273.2 gms-2
274.4 gms-2
275.2 gms-2
276.2 gms-2
|
7 |
زمین کے ماس کی قیمت ہے- |
6 X 1024 kg
5 X 1024 kg
4 X 1024 kg
3 X 1024 kg
|
8 |
زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے- |
7N kg-1
8N kg-1
9N kg-1
10N kg-1
|
9 |
فورس کی لائن اور ایکسز آف روٹیشن کا درمیانی عمودی فاصلہ کہلاتا ہے- |
ایکسز آف روٹیشن
رجڈ باڈی
مومینٹم
مومنٹ آرم
|
10 |
کسی جسم میں کپل سے پیدا شدہ ٹارک کپل کی ایک فورس اور کپل آرم کے کے برابر ہوتی ہے- |
حاصل جمع
حاصل ضرب
حاصل تفریق
حاصل تقسیم
|
11 |
سلنڈر کا سنڑ آف گریویٹی ہے- |
راڈ کا سنڑ
سفیئر کا سنٹر
سنٹرل پوائنٹ آف ایکسز
پلیٹ کا سنٹر
|
12 |
گیند کا آگے پیچھے ہونا کس ایکوی لبریم کی مثال ہے- |
قیام پذیر
غیر قیام پذیر
نیوٹرل
الف درست ہے
|