1 |
گریوی ٹیشنل ایکسلریشن کی قیمت ہوتی ہے- |
9.8 m/s-2
9.8 m/s-1
9.8 m2/s
9.6 m/s-2
|
2 |
زمین پر پائے جانے والے اجسام کا گریوی ٹیشن کی وجہ سے ہے- |
ماس
والیوم
ایریا
وزن
|
3 |
گریوی ٹیشنل کونسٹنٹ کو سے ظاہر کرتے ہیں- |
g
G
F
p
|
4 |
اجسام کے مراکز کے درمیانی فاصلہ کے بالعکس متناسب ہوتی ہے- |
سینڑی پیٹل فورس
سینڑی فیوگل فورس
گریوی ٹیشنل فورس
فرکشنل فورس
|
5 |
گریوی ٹیشنل فورس اجسام کے ضرب کے راست تناسب ہوتی ہے- |
والیوم
وزن
ماس
تینوں میں سے کوئی نہیں
|
6 |
.........سڑک کے کنارے موڑ کاٹنے کے لیے کیسے رکھے جاتے ہیں- |
نیچے
متوازی
اونچے
کوئی بھی نہیں
|
7 |
زمین کے انتہائی نزدیک گردش کرنے والے سیٹلائٹ کی سپیڈ کی سپیڈ V∘ ہے- |
6 km/s
7 km/s
8 km/s
9 km/s
|
8 |
چاند -------- دنوں میں زمین کے گرد اپنا ایک چکر پورا کرتا ہے- |
27.3
28.3
29.3
30.3
|
9 |
چاند زمین سے -------فاصلے پر ہے- |
350000 km
360000 km
370000 km
380000 km
|
10 |
کمیونیکیشن سیٹلائٹس زمین کے گرد اپنی ایک گردش مکمل کرتا ہے- |
12 گھنٹوں میں
18 گھنٹوں میں
24 گھنٹوں میں
36 گھنٹوں میں
|
11 |
کل-------سیٹلائٹس پر مشتمل ہے-GPS |
23
24
25
26
|
12 |
جیوسٹیشنری سیٹلائٹ کی زمین سے بلندی ہے- |
42300 km
43300 km
44300 km
45300 km
|