1 |
سطح سمندر پر مرکری کالم کی بلندی ہوتی ہے- |
73cm
72cm
74cm
76cm
|
2 |
قدرتی طور پر مادہ کی تینوں حالتوں میں پایا جاتا ہے- |
پانی
سوڈیم
کیلشیم
پوٹاشیم
|
3 |
کس جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی جانے والی فورس کہلاتی ہے: |
ڈینسٹی
مومینٹم
پریشر
ولاسٹی
|
4 |
ہک کے قانون کے مطابق: |
کونسٹنٹ = سٹرین × سٹریس
کونسٹنٹ = سٹرین / سٹریس
کونسٹنٹ = سٹریس / سٹرین
سٹرین = سٹریس
|
5 |
کسی شے کی ڈینسٹی معلوم کی جاسکتی ہے- |
پاسکل کے قانون کی مدد سے
ہک کے قانون کی مدد سے
ارشمیدس کے اصول کی مدد سے
تیرنے کے اصول کی مدد سے
|
6 |
ارشمید کے اصول کے مطابق اچھال کی فورس برابر ہوتی ہے: |
ہٹ جانے والے مائع کے وزن کے برابر
ہٹ جانے والے مائع کے والیوم کے برابر
ہٹ جانے والے مائع کے ماس کے برابر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
7 |
پانی کا بیرومیٹر بنانے کے لیے شیشے کی ٹیوب کی لمبائی اندازا کتنی ہونی چاہیے؟ |
0.5 m
1 m
2.5 m
11 m
|
8 |
سسٹم انٹرنیشنل میں پریشر کا یونٹ پاسکل ہے اور ایک پاسکل برابر ہوتا ہے: |
104 Nm-2
1 Nm-2
102 Nm-2
103 Nm-2
|
9 |
کون سی شے (دھات) سب سے ہلکی ہے؟ |
کاپر
مرکری
ایلومینم
سیسہ
|
10 |
مادہ کی کون سی حالت میں مالیکیولز اپنی پوزیشن نہیں چھوڑتے؟ |
ٹھوس
مائع
گیس
پلازما
|
11 |
ورک کرنے کی شرح کو کہتے ہیں: |
انرجی
ٹارک
پاور
|
12 |
آئن سٹائن کی ماس-انرجی مساوات میں c ظاہر کرتا ہے: |
آواز کی سپیڈ
روشنی کی سپیڈ
الیکٹرون کی سپیڈ
زمین کی سپیڈ
|