9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 1Kw = ______ 10 w 102 w 103 w 104 w
2 اگر کوئی جسم ایک سیکنڈ میں ایک جول ورک کرے تو اس کی پاور کتنے واٹ‌ ہوگی ایک واٹ تین واٹ دس واٹ کوئی بھی نہیں
3 پاور کا یونٹ ہے- جول کیلوری واٹ نیوٹن میڑ
4 --------=پاور ورک × وقت ورک÷ وقت ورک + وقت ورک-وقت
5 وقت کے لحاظ سے ورک کرنے کی شرح‌ کو کہتے ہیں- ولاسٹٰی انرجی پاور فورس
6 ایک میڑ × ایک نیوٹن = ------ ایک ارگ (erg) ایک ڈائن (dyne) ایک جول ایک کیلوری
7 1MJ =_______ 102 J 104 J 106 J 108 J
8 1KJ =_______ 10 J 102 J 103 J 104 J
9 وہ فورس جو کام نہیں کرتیں کہلاتی ہیں- فرکشن فورس گریوی ٹیشنل ایلاسٹک فورس سینڑی پیٹل فورس
10 کلوزڈ پاتھ میں کیا گیا ورک ہوتا ہے- صفر زیادہ سے زیادہ کم سے کم لا محدود
11 اگر فورس اور ڈسپلیسمنٹ مخالف سمت میں ہوں تو ورک ہوگا- مثبت منفی محدود لامحدود
12 ورک کی قیمت سب سے زیادہ اس وقت ہوگی جب زاویہ ہوگا- 45° 90° 180°
Download This Set