Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | پریشر ایک مقدار ہے- | سکیلر ویکڑ دونوں الف اور ب کوئی نہیں |
2 | پلاٹینم کی ڈینسٹی ہے- | 21500 21400 21300 21200 |
3 | سونے کی ڈینسٹی ہے- | 19000 19100 19200 19300 |
4 | مرکری کی ڈینسٹی ہے- | 13400 13500 13600 13700 |
5 | سیسہ کی ڈینسٹی ہے- | 111000 11200 11300 11400 |
6 | کاپر کی ڈینسٹی ہے- | 8900 9000 9100 9200 |
7 | لوہے کی ڈینسٹی ہے- | 7600 7700 7800 7900 |
8 | ایلومینیم کی ڈینسٹی ہے- | 2500 2600 2700 2800 |
9 | شیشہ کی ڈینسٹی ہے- | 2400 2500 2600 2700 |
10 | پانی کی ڈینسٹی ہے- | 1000 1100 1200 1300 |
11 | خوردنی تیل کی ڈینسٹی ہے- | 890 900 910 920 |
12 | پٹرول کی ڈینسٹی ہے- | 600 700 800 900 |