More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
گراف پیپر پر لائنیں یوتی ہیں
Choose an answer
افقی
عمودی
دونوں
ترچھی
Previous
Skip
Next
Question # 2
مصنوعی اندرونی چھت لگانے کا مقصد ہوتا ہے:
Choose an answer
چھت کی اونچائی کم کرنا
چھت کو صاف کرنا
کمرے کو ٹھنڈا کرنا
چھت کو انسولیٹ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک جسم ایکوی لبریم میں ہوتا ہے جب اس:
Choose an answer
کا ایکسلریشن یونیفارم ہو
کی سپیڈ یونیفارم ہو
کی سپیڈ اور ایکسلریشن یونیفارم ہو
کا ایکسلریشن صفر ہو
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو مساوی لیکن ان لائک پیرالل فورسز جن کا لائن آف ایکشن ہو پیدا کرتی ہیں-
Choose an answer
ٹارک
کپل
ایکوی لبریم
نیوٹرل ایکوی لبریم
Previous
Skip
Next
Question # 5
ربڑ کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے-
Choose an answer
0.4
0.3
0.2
0.1
Previous
Skip
Next
Question # 6
کیلون سکیل کا لوئر فکسڈ پوائنٹ ہے-
Choose an answer
73K
173K
273K
373K
Previous
Skip
Next
Question # 7
کسی شے کی ڈینسٹی معلوم کی جاسکتی ہے-
Choose an answer
پاسکل کے قانون کی مدد سے
ہک کے قانون کی مدد سے
ارشمیدس کے اصول کی مدد سے
تیرنے کے اصول کی مدد سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک طالب علم نے ورنیئر کیلیپرز سے کسی تار کا ڈایا میٹر 1.032 سینٹی میٹر معلوم کیا-آپ اس سے کس حد تک متفق ہیں؟
Choose an answer
1cm
1.0cm
1.03cm
1.032cm
Previous
Skip
Next
Question # 9
زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے-
Choose an answer
120 Nkg-1
20 Nkg-1
10 Nkg-1
20 N
Previous
Skip
Next
Question # 10
ٹارک کی سمت کا تعین کس ہاتھ کے قاعدے کے مطابق کیا جاتا ہے-
Choose an answer
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ
انگوٹھا
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
مومینٹم کیسی مقدار ہے-
Choose an answer
سکیلر
ویکڑ
بڑی
منفی
Previous
Skip
Next
Question # 12
1MJ =_______
Choose an answer
102 J
104 J
106 J
108 J
Previous
Skip
Next
Question # 13
فاصلہ ٹائم گراف پر ٹائم ایکسز کے پیرالل خط مستقیم ظاہر کرتا ہے کہ جسم-
Choose an answer
کونسٹنٹ سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
ریسٹ میں ہے
ویری ایبل سپیڈ سے حرکت کررہا ہے
موشن میں ہے
Previous
Skip
Next
Back