9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 جسم کو مائع میں ڈبویا جائے تو مائع کی وجہ سے عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے- گریوی کوٹیشنل اچھال فرکشنل کوئی بھی نہیں
2 والیوم ×---------=ٹھوس جسم کے والیوم مساوی مائع کا ماس ماس ایریا ڈینسٹی ایلاسٹیسٹی
3 اچھال کی قوت =------------- جسم کے وزن جسم پر لگائی گئی فورس والیوم ایریا
4 ہائڈرولک پریس کے قانون کے تحت عمل کرتا ہے- ہک پاسکل ایمپیر نیوٹن
5 مائعات میں پریشر کسی بھی جگہ پر مائع کی گہرائی اور اس کی .......... پر مخحصر ہوتا ہے- ماس ڈینسٹی ایریا والیوم
6 ............میں پریشر ہر سمت میں عمل کرتا ہے- ٹھوس گیس مائعات پہلے تینوں پر
7 پریشر کے یونٹ کو.........کہتے ہیں- ہک پاسکل نیوٹن ینگ
8 پریشر کو عموما ظاہر کیا جاتا ہے- F R r T
9 کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی گئی فورس کہلاتی ہے- والیوم پریشر انرجی ڈینسٹی
10 ہک کے قانون کے مطابق کونسٹنٹ کو ظاہر کرتے ہیں- A Y X z
11 ہک کے قانون کے مطابق کونسٹنٹ= والیوم فورس انرجی سٹرین سٹرین
12 ایلاسٹک لمٹ لے اندر سٹریس ڈائریکٹلی پرپوشنل ہوتی ہے کے- ایریا سٹرین والیوم فورس
Download This Set