1 |
انتقال حرارت کا وہ طریقہ جس میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ ویوز کی صورت میں سفر کرتی ہے- |
کنویکشن
کنڈکشن
ریڈی ایشن
کوئی نہیں
|
2 |
نسیم بری رات کے اوقات میں چلتی ہوئی- |
خشکی سے سمندر کی طرف
سمندر سے خشکی کی طرف
آسمان سے زمین کی طرف
کوئی نہیں
|
3 |
نسیم بحری دن کے اوقات میں چلتی ہیں- |
خشکی سے سمندر کی طرف
سمندر سے خشکی کی طرف
آسمان سے زمین کی طرف
کوئی نہیں
|
4 |
انتقال حرارت کا وہ طریقہ جو مالیکیولز کی گرم جگہ سے سرد جگہ کی جانب موومنٹ سے عمل میں آتا ہے-کہلاتا ہے- |
کنویکشن
کنڈکشن
ریڈی ایشن
کوئی نہیں
|
5 |
پانی حرارت کا ہے- |
گڈ کنڈکڑ
انسولیڑ
ناقص کنڈکڑ
سیمی کنڈکڑ
|
6 |
لکڑی کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
0.07
0.08
0.09
0.10
|
7 |
پانی کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
0.59
0.60
0.61
0.62
|
8 |
سلور کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
427
428
429
430
|
9 |
ربڑ کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
0.4
0.3
0.2
0.1
|
10 |
پلاسٹک فوم کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
0.02
0.03
0.04
0.05
|
11 |
لیڈ کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
35
36
37
38
|
12 |
آئرن کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
82
83
84
85
|