9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹھوس اجسام میں انتقال حرارت کا طریقہ ہے: ریڈی ایشن کنڈکشن کنویکشن ابزارپشن
2 ریفریجریڑ میں استعمال ہونے والی گیس ہے- اوزون فری آن ہیلیم نی اون
3 یونٹس میں ماس کی پیمائش کی جاتی ہے-SI گرام میں میٹر میں کیلون میں کلوگرام میں
4 انسانی جسم کا ٹمپریچر ہے- 98°C 100°C 37°C 39°C
5 مرکری کا نقطہ انجماد ہے- 30°C 25°C 35°C 39°C
6 کسی جسم کے گرم یا ٹھنڈا ہونے کی شدت کو کہتے ہیں: مومینٹم پریشر ٹمپریچر حرارت
7 ان میں سے کون سا جزو ایویپوریشن کو متاثر کرتا ہے؟ ٹمپریچر مائع کی سطح کا ایریا ہوا یہ تمام عوامل
8 درج ذیل میں کس میٹیریل کے طولی پھیلاؤ کے کو ایفی شینٹ کی قیمت زیادہ ہوتی ہے؟ ایلومینم گولڈ پیتل سٹیل
9 کون سا میٹیریل زیادہ حرارت مخصوصہ کا حامل ہے؟ کاپر برف پانی مرکری
10 مرکری کو تھرمومیٹر میٹیریل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ رکھتا ہے- یکساں حرارتی پھیلاؤ کم فریزنگ پوائنٹ کم حرارتی گنجائش یہ تمام خصوصیات
11 نارمل یا صحت مند انسانی جسم کا ٹمپریچر ہے: 15°C 37°C 37°F 98.6°C
12 پانی جس ٹمپریچر پر برف بن جاتا ہے: 0F° 32 -273K 0K
Download This Set