9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس جسم کے ٹمپریچر کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا آلہ کہلاتا ہے- مانومیڑ بیرومیڑ تھرما میڑ نینو میڑ
2 کسی جسم کے ایٹمز اور مالیکیولز کی کائینٹک اور پوٹینشل انرجی کے مجموعہ کو اس کی انرجی کہا جاتا ہے- ایکسڑنل انڑنل نارمل کوئی نہیں
3 انرجی کی کون سے شکل ہے جو باہمی طور پر متصل دو اجسام میں ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے- حرارت فورس وزن کوئی نہیں
4 زعفران کا پھول کس درجہ حرارت سے نیچے بند ہوجاتا ہے- 21°C 22°C 23°C 24°C
5 زعفران کا پھول کس درجہ حرارت پر کھل اٹھتا ہے- 20°C 21°C 22°C 23°C
6 کسی جسم کے گرم یا ٹھنڈا ہونے کی شدت کو کہتے ہیں- ٹمپریچر والیوم پریشر کوئی نہیں
7 کس میں کوئی مائع زیادہ دیر تک ٹھنڈی یا گرم رہتی ہے- گلاس لوہے کا برتن مٹی کا پیالہ تھرماس فلاسک
8 موسم گرما میں کپڑے پہننے چاہئیں- ہلکے اور سفید کالے اور گہرے گلابی اور سرخ سبز اور کالے
9 سفید سطحیں رنگین یا سیاہ سطحوں سے...........ریڈی ایشنز رفیکٹ کرتی ہے- کم زیادہ رفلیکٹ نہیں کرتی کوئی نہیں
10 کسی جسم سے رفلیکٹ کی گئی حرارت کی مقدار کا انحصار ہوتا ہے- رنگت اور نوعیت پر رنگت اور رفتار پر نوعیت اور رفتار پر کسی پر نہیں
11 لیزلی کیوب کی کتنی سطحیں ہوتی ہے- دو تین چار پانچ
12 ڑیڈی ایشن کی صورت میں حرارت خارج ہونے کی شرح کا انحصار کتنے عوامل پر ہوتا ہے- دو تین چار پانچ
Download This Set