9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 پانی کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- 0 1 4 10
2 آکسیجن کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- -222 -221 -220 -219
3 نائڑوجن کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- -208 -209 -210 -211
4 مرکری کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- -38 -39 -40 -41
5 لیڈ کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- 327 327 329 330
6 ہیلیئم کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- -282 -280 -275 -270
7 گولڈ کا میلٹنگ پوائنٹ‌ ہے- 1065 1064 1063 1062
8 کاپر کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- 1082 1083 1084 1086
9 ایلومینیم کا میلٹنگ پوائنٹ ہے- 660°C 650°C 640°C 630°C
10 پانی کی ویپورائزیشن کی مخفی حرارت ہے- 5.26 x 106 J Kg-1 4.26 x 106 J Kg-1 3.26 x 106 J Kg-1 2.26 x 106 J Kg-1
11 حرارت مخصوصہ کا یونٹ ہے- N/m2 j Kg-1K-1 j mKg/K j Kg K
12 کسی شے کی حرارت مخصوصہ حرارت کی وہ مقدار ہے جو اس -------کلوگرام ماس میں 1 کیلون ٹمپریچر کی تبدیلی لانے کے لیے درکار ہو 1 کلو گرام 2 کلو گرام 3 کلو گرام 4 کلو گرام
Download This Set