9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیلون ٹمپریچر کو ظاہر کیا جاتا ہے- Tc Tf Tk Tp
2 سیلسیس ٹمپریچر کو ظاہر کیا جاتا ہے- Tc TF Tk TM
3 فارن ہائیٹ ٹمپریچر کو ظاہر کیا جاتا ہے- Tc Tf Tk TN
4 تھرما میڑ پراپر ریفرنس پوائنٹ سٹینڈرڈ ہوائی پریشر پر خالص پانی کا ٹمپریچر ہے- فریزنگ آئسنگ بوائلنگ تینوں میں سے کوئی نہیں
5 تھرما میٹر پر لوئر ریفرنس پوائنٹ سٹینڈرڈ ہوائی پریشر پر کا ٹمپریچر ہے- میلٹنگ آئس میلٹنگ گیس میلٹنگ مرکری تینوں میں سے کوئی نہیں
6 تھرما میٹرز میں کتنے ریفرنس پوائنٹ لگائے جاتے ہیں؟ دو چار چھہ تین
7 کس سکیل کو سلیسیس سکیل کہتے ہیں- سینٹی گریڈ فارن ہائیٹ کیلون درست ہے
8 تھرما میٹر اور ٹمپریچر کے ماپننے کے علم کو...............کہا جاتا ہے- جیومیڑی ٹرینگو میڑی بیالوجی تھرمو میڑی
9 ٹمپریچر ماپنے کے آلے کو کہتے.........ہیں- کیلوری میڑ بیرومیڑ تھرما میٹر ریزونینس ٹیوب
10 جسم کے ٹھنڈا یا گرم ہونے کی شدت کو...........کہتے ہیں- حرارت ٹمریچر ایلاسٹیسٹی پریشر
11 حرارت مہیا کرتی ہے- ہوا پانی آگ مٹی
12 حرارت ضرورت ہے- انسان کی حیوان نباتات کی تینوں درست ہیں
Download This Set