1 |
ہوا کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- |
0.026
245
105
0.6
|
2 |
حرارت کی وہ مقدار جو یونٹ وقت میں بہتی ہے کہلاتی ہے- |
حرارت کے بہاؤ میں کمی
حرارت کے بہاؤ کی شرح
حرارت کے بہاؤ میں اضافہ
کوئی نہیں
|
3 |
ٹھوس اجسام میں ایٹمز کی وائبریشنز اور آزاد الیکڑونز کی تیز رفتاری سے گرم حصوں سے سرد حصوں کی جانب انتقال حرارت کا طریقہ ہے- |
کنڈکشن
کنویکشن
ریڈی ایشن
کوئی نہیں
|
4 |
انتقال حرارت کے طریقے ہیں- |
دو
تین
چار
پانچ
|
5 |
گرم جسم کی تھرمل انرجی حرارت کی صورت میں سرد جسم کی جانب بہتی ہے اس کو کہتے ہیں- |
انتقال حرارت
مخفی حرارت
تجخیر حرارت
کوئی نہیں
|