9th Class Physics Chapter 9 Transfer of Heat Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Chapter 9 Transfer of Heat Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس میں کوئی مائع زیادہ دیر تک ٹھنڈی یا گرم رہتی ہے- گلاس لوہے کا برتن مٹی کا پیالہ تھرماس فلاسک
2 موسم گرما میں کپڑے پہننے چاہئیں- ہلکے اور سفید کالے اور گہرے گلابی اور سرخ سبز اور کالے
3 سفید سطحیں رنگین یا سیاہ سطحوں سے...........ریڈی ایشنز رفیکٹ کرتی ہے- کم زیادہ رفلیکٹ نہیں کرتی کوئی نہیں
4 کسی جسم سے رفلیکٹ کی گئی حرارت کی مقدار کا انحصار ہوتا ہے- رنگت اور نوعیت پر رنگت اور رفتار پر نوعیت اور رفتار پر کسی پر نہیں
5 لیزلی کیوب کی کتنی سطحیں ہوتی ہے- دو تین چار پانچ
6 ڑیڈی ایشن کی صورت میں حرارت خارج ہونے کی شرح کا انحصار کتنے عوامل پر ہوتا ہے- دو تین چار پانچ
7 انتقال حرارت کا وہ طریقہ جس میں حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ ویوز کی صورت میں سفر کرتی ہے- کنویکشن کنڈکشن ریڈی ایشن کوئی نہیں
8 نسیم بری رات کے اوقات میں چلتی ہوئی- خشکی سے سمندر کی طرف سمندر سے خشکی کی طرف آسمان سے زمین کی طرف کوئی نہیں
9 نسیم بحری دن کے اوقات میں چلتی ہیں- خشکی سے سمندر کی طرف سمندر سے خشکی کی طرف آسمان سے زمین کی طرف کوئی نہیں
10 انتقال حرارت کا وہ طریقہ جو مالیکیولز کی گرم جگہ سے سرد جگہ کی جانب موومنٹ سے عمل میں آتا ہے-کہلاتا ہے- کنویکشن کنڈکشن ریڈی ایشن کوئی نہیں
11 پانی حرارت کا ہے- گڈ کنڈکڑ انسولیڑ ناقص کنڈکڑ سیمی کنڈکڑ
12 لکڑی کی تھرمل کنڈیکٹویٹی ہے- 0.07 0.08 0.09 0.10
Download This Set