9th Class Physics Chapter 9 Transfer of Heat Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Chapter 9 Transfer of Heat Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہ زیادہ ریڈی ایشنزرفلیکٹ کرتی ہیں- سفید سطحیں رنگین سطحیں سیاہ سطحیں کھردری سطحیں
2 سیال اشیا میں حرارت کس طریقہ سے منتقل ہوتی ہے؟ کنویکشن کنڈکشن ریڈی ایشن سبلیمیشن
3 اس میں حرارت زیادہ تیزی سے بیتی ہے- لکڑی گلاس کارک میٹلز
4 مندرجہ ذیل میں سے کون سی شے حرارت کی اچھی ریڈی ایٹر ہے؟ ایک چمک دار نقرائی سطح ایک بے رونق سیای سطح ایک سفید سطح ایک سبز رنگ کی سطح
5 نسیم بری چلتی ہے- رات کے وقت سمندر سے خشکی کی طرف دن کے وقت سمندر سے خشکی کی طرف رات کے وقت خشکی سے سمندر کی طرف دن کے وقت خشکی سے سمندر کی طرف
6 گیس ہیٹرز کے استعمال سے کمرے گرم کیے جاتے ہیں بذریعہ کنڈکشن کنویکشن اور ریڈی ایشن ریڈی ایشن کنویکشن
7 مصنوعی اندرونی چھت لگانے کا مقصد ہوتا ہے: چھت کی اونچائی کم کرنا چھت کو صاف کرنا کمرے کو ٹھنڈا کرنا چھت کو انسولیٹ کرنا
8 کنویکشن کے ذریعے سے انتقال حرارت کا سبب ہے: مالیکیولز کی موشن مالیکیولز کی زیریں جانب موشن مالیکیولز کی بالائی جانب موشن مالیکیولز کی آزادانہ موشن
9 گیسز میں زیادہ تر انتقال حرارت کا سبب ہے: مالیکیولز کا ٹکراؤ کنڈکشن کنویکشن ریڈی ایشن
10 میٹلز کے اچھے کنڈکٹرز ہونے کا سبب ہے: آزاد الیکٹران ان کے مالیکیولز کا بڑا سائز ان کے مالیکیولز کا چھوٹا سائز ان کے ایٹمز کی تیزوائبریشنز
11 کسی دیوار کی موٹائی دو گنا کرنے پر اس کی تھرمل کنڈکیٹویٹی دو گنا ہوجاتی ہے وہی رہتی ہے آدھی ہوجاتی ہے ایک چوتھائی ہوجاتی ہے
12 ٹھوس اجسام میں انتقال حرارت کا طریقہ ہے: ریڈی ایشن کنڈکشن کنویکشن ابزارپشن
Download This Set