More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 7 Properties of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
والیوم ×---------=ٹھوس جسم کے والیوم مساوی مائع کا ماس
Choose an answer
ماس
ایریا
ڈینسٹی
ایلاسٹیسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ٹمریچر بڑھ جانے سے سرفیس ٹینشن ہوجاتی ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
نہ کم نہ زیادہ
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
کس جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی جانے والی فورس کہلاتی ہے:
Choose an answer
ڈینسٹی
مومینٹم
پریشر
ولاسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سیسہ کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
111000
11200
11300
11400
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمودا لگائی گئی فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
والیوم
پریشر
انرجی
ڈینسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 6
کون سی شے (دھات) سب سے ہلکی ہے؟
Choose an answer
کاپر
مرکری
ایلومینم
سیسہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہک کے قانون کے مطابق کونسٹنٹ کو ظاہر کرتے ہیں-
Choose an answer
A
Y
X
z
Previous
Skip
Next
Question # 8
پریشر کا یونٹ ہے-
Choose an answer
N
m
Nm-2
g/m-2
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہائڈرولک پریس کے قانون کے تحت عمل کرتا ہے-
Choose an answer
ہک
پاسکل
ایمپیر
نیوٹن
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب کسی جسم پر کوئی ............لگائی جائے تو اس کی جسامت اور شکل میں تبدیلی واقع ہوجاتی ہے-
Choose an answer
انرجی
پاور
بیرونی فورس
کوئی فورس نہ موجود ہو
Previous
Skip
Next
Question # 11
پانی کا بیرومیٹر بنانے کے لیے شیشے کی ٹیوب کی لمبائی اندازا کتنی ہونی چاہیے؟
Choose an answer
0.5 m
1 m
2.5 m
11 m
Previous
Skip
Next
Question # 12
کسی جسم کے یونٹ والیوم کا ماس کہلاتا ہے-
Choose an answer
ڈینسٹی
پریشر
حرارت
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
مختلف اجسام کی ایلاسٹک خصوصیات کے مطالعہ کے لیے جاننا ضروری ہے-
Choose an answer
سٹریس
سٹرین
الف ب دونوں
ایکوی لبریم
Previous
Skip
Next
Question # 14
کسی جسم کی ایسی خاصیت جس میں وہ ڈیفارمنگ فورس کے ختم ہونے پر اپنی اصل جسامت اور شکل میں واپس لوٹ آئے کہلاتی ہے-
Choose an answer
ایلاسٹیسٹی
فورس
ورک
سٹریس
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہک کے قانون کے مطابق:
Choose an answer
کونسٹنٹ = سٹرین × سٹریس
کونسٹنٹ = سٹرین / سٹریس
کونسٹنٹ = سٹریس / سٹرین
سٹرین = سٹریس
Previous
Skip
Next
Question # 16
مائعات میں پریشر کسی بھی جگہ پر مائع کی گہرائی اور اس کی .......... پر مخحصر ہوتا ہے-
Choose an answer
ماس
ڈینسٹی
ایریا
والیوم
Previous
Skip
Next
Question # 17
کاپر کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
8900
9000
9100
9200
Previous
Skip
Next
Question # 18
کسی شے کی ڈینسٹی معلوم کی جاسکتی ہے-
Choose an answer
پاسکل کے قانون کی مدد سے
ہک کے قانون کی مدد سے
ارشمیدس کے اصول کی مدد سے
تیرنے کے اصول کی مدد سے
Previous
Skip
Next
Question # 19
سٹریس اور سٹرین کی نسبت کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ینگز ماڈولس
ایلاسٹیسٹی
فورس
ان پٹ
Previous
Skip
Next
Question # 20
جسم کو مائع میں ڈبویا جائے تو مائع کی وجہ سے عمل کرنے والی فورس کہلاتی ہے-
Choose an answer
گریوی کوٹیشنل
اچھال
فرکشنل
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Back