9th Class Physics Chapter 7 Properties of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Chapter 7 Properties of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 سٹرین کا یونٹ ہے- N Nm-1 Nm-2 کوئی بھی نہیں
2 _______= ٹینسائل سٹرین- چوڑائی میں تبدیلی/اصل لمبائی لمبائی میں تبدیلی/اصل لمبائی اونچائی میں تبدیلی/اصل لمبائی تینوں غلط ہیں
3 سٹریس کا یونٹ ہے- Nm Nm-1 Nm-2 Nm2
4 وہ فورس جو جسم کے یونٹ ایریا پر عمل کرکے اس میں بگاڑ پیدا کرے..........ہے- سٹریس سٹرین طولی سٹریس ایلاسٹیٹسی
5 مختلف اجسام کی ایلاسٹک خصوصیات کے مطالعہ کے لیے جاننا ضروری ہے- سٹریس سٹرین الف ب دونوں ایکوی لبریم
6 بیرونی فورس ہٹانے سے جسم واپس پنی حالت میں آجائے تو وہ .......ہے- ایلاسٹک ان ایلاسٹک متوازن ایکوی لبریم
7 سپرنگ کو کھینچنے سے اس کی لمبائی ..........جاتی ہے- کم بڑھ صفر برابر
8 جب کسی جسم پر کوئی ............لگائی جائے تو اس کی جسامت اور شکل میں تبدیلی واقع ہوجاتی ہے- انرجی پاور بیرونی فورس کوئی فورس نہ موجود ہو
9 مادہ کتنی حالتوں میں پایا جاتا ہے- دو تین چار بہت سی
10 سسٹم میں ینگزموڈولس کا یونٹ ہے-SI N Nm-2 m N/m
11 Y =_______ FL∘/ΔL FL∘/ΔA FL∘/ΔAL FL∘/FL∘
12 کونسٹنٹ =---------- سڑین/سٹریس سٹریس/سٹرین سٹرین سٹریس
Download This Set