More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 7 Properties of Matter Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
ارشمید کے اصول کے مطابق اچھال کی فورس برابر ہوتی ہے:
Choose an answer
ہٹ جانے والے مائع کے وزن کے برابر
ہٹ جانے والے مائع کے والیوم کے برابر
ہٹ جانے والے مائع کے ماس کے برابر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی مائع میں تیرنے والا جسم اپنے وزن کے مساوی وزن کا مائع اپنی جگہ سے پرے ہٹایا ہے-یہ اصول کہلاتا ہے-
Choose an answer
بوائل کا
چارلس
تیرنے کا اصول
پاسکل کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈینسٹی کا یونٹ ہے-
Choose an answer
Kgm-2
Kgm-3
Kgm-1
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹھوس کی نسبت مائع کے ذرات کے درمیان فاصلہ
Choose an answer
صفر ہوتا ہے-
کم ہوتا ہے
زیادہ ہوتا ہے
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایلاسٹک لمٹ کے اندر کسی بھی جسم میں پیدا شدہ سٹرین اس پر لگائی جانے والی سٹریس کے ڈائریٹکلی پروپوشنل پوتا ہے یہ قانون ہے-
Choose an answer
ہک کا
چارلس کا
ارشمیدس کا
پاسکل کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہک کے قانون کے مطابق کونسٹنٹ=
Choose an answer
والیوم
فورس
انرجی سٹرین
سٹرین
Previous
Skip
Next
Question # 7
بحری جہاز سمندروں میں اصول کے مطابق تیرتے ہیں-
Choose an answer
ارشمیدس
پاسکل
ہک
نیوٹن
Previous
Skip
Next
Question # 8
پریشر کو عموما ظاہر کیا جاتا ہے-
Choose an answer
F
R
r
T
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب کسی گیس ڈسچارج ٹیوب میں الیکڑک کرنٹ گزرتا ہے تو اس میں بن جاتا ہے-
Choose an answer
گیس
ٹھوس
مائع
پلازما
Previous
Skip
Next
Question # 10
پلاٹینم کی ڈینسٹی ہے-
Choose an answer
21500
21400
21300
21200
Previous
Skip
Next
Question # 11
سسٹم انٹرنیشنل میں پریشر کا یونٹ پاسکل ہے اور ایک پاسکل برابر ہوتا ہے:
Choose an answer
104 Nm-2
1 Nm-2
102 Nm-2
103 Nm-2
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایلاسٹک لمٹ لے اندر سٹریس ڈائریکٹلی پرپوشنل ہوتی ہے کے-
Choose an answer
ایریا
سٹرین
والیوم
فورس
Previous
Skip
Next
Back