Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ڈیم کے پانی میں ذخیرہ شدہ انرجی ہوتی ہے- | الیکڑیکل انرجی پوٹینشل انرجی کائی نیٹک انرجی تھرمل انرجی |
2 | کوئلہ مین ذخیرہ شدہ انرجی ہے- | ہیٹ انرجی کائی نیٹک انرجی کیمیکل انرجی نیو کلیئر انرجی |
3 | ورک صفر ہوگا جب فورس اور فاصلہ کے درمیان زاویہ ہوتا ہے- | 45° 60° 90° 180° |