1 |
بیڑیوں اور جنریڑز سے حاصل ہوتی ہے- |
مکینیکل انرجی
لائٹ انرجی
ہیٹ انرجی
الیکڑیکل انرجی
|
2 |
ہیٹ انرجی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے- |
درخت
چاند
سورج
زمین
|
3 |
کس جسم میں اس کی موشن یا پوزیشن یا دونوں کی وجہ سے موجود انرجی کہلاتی ہے- |
مکینیکل
ہیٹ
لائٹ
الیکڑیکل
|
4 |
P.E = ---------- |
gh
mh
mgh
mgI
|
5 |
کسی جسم کی پوزیشن کی وجہ سے ورک کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں- |
K.E
P.E
S.E
W.E
|
6 |
کسی جسم میں اس کی موشن کے باعث پائی جانے والی انرجی کو کہتے ہیں- |
P.E
K.E
S.E
W.E
|
7 |
کس جسم کے ورک کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں- |
سپیڈ
انرجی
ولاسٹی
ایکسلریشن
|
8 |
ایک جول دو ورک ہے جو ایک نیوٹن فورس اپنی ہی سمت میں -------میٹر تک حرکت دینے میں کرتی ہے- |
ایک
دو
تین
چار
|
9 |
ورک ایک مقدار ہے |
سکیلر
ویکٹر
دونوں الف ب
کوئی نہیں
|
10 |
Fs = _______ |
v
w
m
کوئی نہیں
|
11 |
جب کسی جسم پر لگائی گئی فورس اسے فورس کی سمت میں حرکت دیتی ہے کہلاتا ہے- |
ورک
ولاسٹی
سپیڈ
فاصلہ
|
12 |
آئن سائن کی ماس انرجی مساوات میںc ظاہرکرتا ہے- |
آواز کی سپیڈ
روشنی کی سپیڈ
الیکڑون کی سپیڈ
زمین کی سپیڈ
|