9th Class Physics Chapter 6 Work and Energy Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Chapter 6 Work and Energy Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 w/t =________ V M P کوئی نہیں
2 روشنی کی سپیڈ ہے- x 108 m/s 2 3 x 108 m/s 4 x 108 m/s 5 x 108 m/s
3 جانوروں کا گوبر،مردہ پودے اور مردہ جانوروں کے گلنے سڑنے سے میتھین اور خارج ہوتی ہے- آکسیجن نائڑوجن ہائڈروجن کاربن ڈائی آکسائڈ
4 زمین کے اندر بہت زیادہ گہرائی پر واقع زمین کا اندرونی پگھلا ہوا گرم حصہ کہلاتا ہے- لاوا پڑول کنواں میگما
5 فوٹو سیل بنایا جاتا ہے- سوڈیم ویفر ایلومینیم ویفر سلیکان ویفر میگنیم ویفر
6 سولر سیل کو کہا جاتا ہے سپر سیل فوٹو سیل انرجی سیل ڈرائی سیل
7 سولر انرجی ہے- سورج سے آنے والی چاند سے حاصل کی جاتی ہے زمین سے حاصل ہونے والی ان میں سے کوئی نہیں
8 فوسل فیولز بننے کے لیے سال لگتے ہیں- ایک سال ایک سو سال ایک ہزار سال کئی ملین سال
9 نیوکلئیرری ایکشنز جیسا کہ فشن اور فیوژن کے نتیجہ میں خارج ہونے والی انرجی کہلاتی ہے- کیمیکل ہیٹ لائیٹ نیوکلیئر
10 ہماری خوراک فیول کی مختلف اقسام اور دیگر اشیا میں موجود ہوتی ہے- لائیٹ کیمیکل ہیٹ نیوکلیئر
11 روشنی سے پیدا ہونے والی انرجی کو کہتے ہیں- لائیٹ ہیٹ ساونڈ الیکڑیکل
12 جسم کے تھر تھرانے سے کون سی انرجی پیدا ہوتی ہے- مکینیکل انرجی ہیٹ انرجی لائیٹ انرجی ساونڈ انرجی
Download This Set