9th Class Physics Chapter 6 Work and Energy Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Chapter 6 Work and Energy Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ورک ایک مقدار ہے- ویکٹر سکیلر طبیعی مقدار مثبت
2 اگر فورس اور ڈسپلیسمنٹ دونوں باہم ہوں تو ایسی صورت میں ورک صفر ہوگا- متوازی عمودا ترچھے سیدھے
3 Fy =_____ Fdcosθ Fdsinθ Ftanθ Fsinθ
4 Fx =_____ FSinθ Ftanθ Fcosθ
5 ورک کا یونٹ ہے- جول ایمپئر نیوٹن فیراڈ
6 اگر ایک آدمی بوری اٹھائے کھڑا ہوتو اس کا ورک برابر ہوگا- Fs F S صفر
7 ورک کا کلیہ = -------- فاصلہ + فورس فورس × ولاسٹی فاصلہ × ایکسلریشن فاصلہ × فورس
8 ورک کے لیے کتنی شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے؟ دو چار چھ تین
9 فورس اور فورس کی سمت میں طے کردہ فاصلے کا حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے- ولاسٹی ورک ایکسلریشن مومینٹم
10 ورک کے لیے ضروری ہے- انرجی پاور فورس کوئی نہیں
11 1 W = ______ 1 j/s 2 j/s 3 j/s 4 j s
12 1 hp = __________ 730 W 736 W 740 W 746 W
Download This Set