1 |
انرجی ہمیشہ رہتی ہے- |
متغیر
مستقل
قائم
فنا
|
2 |
جسمانی مالیکیول بنائے کے لیے ضروری ہے- |
مکینیکل انرجی
الیکڑیکل انرجی
حرارتی
کیمیکل انرجی
|
3 |
جسمانی حرکات کے لیے ضروری ہے- |
کیمیکل انرجی
مکینیکل انرجی
الیکڑیکل انرجی
حرارتی انرجی
|
4 |
جگہ میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والی توانائی کو کہتے ہیں- |
ایلاسٹک پوٹینشل
کائی نیٹک انرجی
پوٹینشل انرجی
نیوکلئیر انرجی
|
5 |
K.E = ______ |
1/2 mv
1/2 2mv
1/2 2mv
3/2 mv
|
6 |
کائی نیٹک انرجی انحصار کرتی ہے- |
جسم کی کثافت پر
جسم کے وزن پر
ولاسٹی پر
ایکسلریشن پر
|
7 |
جسم میں حرکت کی وجہ سے موجود انرجی کہلاتی ہے- |
ایلاسٹک پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
پوٹینشل انرجی
نیو کلیئر انرجی
|
8 |
انرجی کی کتنی بنیادی قسمیں ہیں؟ |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
انرجی کی اکائی ہے- |
جول
ڈائن
کیلوری
ارگ
|
10 |
کسی جسم میں جتنی انرجی زیادہ ہوگی وہ اتنا ہی ورک کرسکتا ہے- |
کم
زیادہ
صفر
منفی
|
11 |
جسم کے ورک کرنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں- |
ورک
پاور
انرجی
ایکسلریشن
|
12 |
1Mw = ______ |
103 W
104 W
106 W
108 W
|