1 |
ورک کرنے کی شرح کو کہتے ہیں: |
انرجی
ٹارک
پاور
|
2 |
آئن سٹائن کی ماس-انرجی مساوات میں c ظاہر کرتا ہے: |
آواز کی سپیڈ
روشنی کی سپیڈ
الیکٹرون کی سپیڈ
زمین کی سپیڈ
|
3 |
ڈیم کے پانی میں ذخیرہ شدہ انرجی ہوتی ہے: |
الیکٹریکل انرجی
پوٹینشل انرجی
کائی نیٹک انرجی
تھرمل انرجی
|
4 |
کوئلہ میں ذخیرہ شدہ انرجی ہے: |
ہیٹ انرجی
کائی نیٹک انرجی
کیمیکل انرجی
نیوکلیئر انرجی
|
5 |
مندرجہ ذیل میں کون سا ڈیوائس لائیٹ انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کرتا ہے؟ |
الیکٹرک بلب
الیکٹرک جنریٹر
فوٹو سیل
الیکٹرک سیل
|
6 |
اگر کسی جسم کی ولاسٹی دوگنا ہوجائے تو اس کی کائی نیٹک انرجی: |
کونسٹنٹ رہتی ہے
دو گنا ہوجاتی ہے
چار گنا ہوجاتی ہے
نصف رہ جاتی ہے
|
7 |
اگر فورس کی سمت جسم کی موشن کی سمت کے ساتھ عمودا ہوتو ورک ہوگا: |
انتہائی زیادہ
انتہائی کم
صفر
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
8 |
ورک صفر ہوگا جب فورس اور فاصلہ کے درمیان زاویہ ہوتا ہے: |
45
60
90
180
|
9 |
کیمیکل،الیکڑیکل آواز کی اقسام ہیں- |
پاور
پوٹینشل
انرجی
کیمیکل انرجی
|
10 |
یہ انرجی سپرنگ کی ہیت میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے- |
کائی نیٹک انرجی
پوٹینشل انرجی
ایلاسٹک پوٹینشل انرجی
گریوی ٹیشنل انرجی
|
11 |
ورک فورس کے اس کمپونینٹ کی وجہ سے ہوتا ہے جو.......کی سمت میں عمل کرتا ہے- |
ولاسٹی
سپیڈ
ایکسلریشن
ڈسپلسمنٹ
|
12 |
اگر ایک الیکڑک موٹر 2 نیوٹن کا وزن 4 سکینڈ میں 5 میڑ کی بلندی تک اٹھاتی ہے تو موٹر کی پاور کیا ہوگیا- |
30 J
0.04 J
2.5 w
250 Kw
|