9th Class Physics Chapter 5 Gracitation Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

9th Class Physics Chapter 5 Gracitation Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 زمین کے لحاظ سے جیوسٹیشنری سیٹلائٹ کی سپیڈ ہوتی ہے- دوگنی چارگنی صفر زیادہ
2 زمین کا ماس ہے- 6.4 x 106 kg 6 x 1020 kg 6 x 1018 kg 6 x 1024 kg
3 زمین کی سطح کے قریب گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت ہے- 120 Nkg-1 20 Nkg-1 10 Nkg-1 20 N
4 کسی سیارے کے گرد گھومنے والا جسم کہلاتا ہے- مریخ وینس سیٹلائٹ چاند
5 سورج پر قیمت ہے-g 8.87ms-2 162ms-2 37ms-2 274.2ms-2
6 پہلا شخص جس نے 1665ء میں گریویٹی کا تصور پیش کیا- آئزک نیوٹن ابن الہیشم البیرونی جان ڈالٹن
7 نچلے آربٹ کے سیٹلائٹ کی گردش کرنے کی سپیڈ ہوتی ہے- صفر 8ms-1 800ms-1 8000ms-1
8 جیوسٹیشنری آربٹ جن میں کمیونیکیشن سیٹلائٹ گردش کرتے ہیں ان کی بلندی سطح زمین سے ہوتی ہے- 850 km 1000 km 6،400 km 42،300 km
9 کی قیمت سطح زمین سے زمین کے ریڈیش کے مساوی بلندی پر ہوجاتی ہے-g 2g 1/2g 1/3g 1/4g
10 کی قیمت بڑھتی ہے-g جسم کا ماس بڑھنے سے بلندی بڑھنے سے بلندی کم ہونے سے ان میں سے کوئی بھی نہیں
11 زمین کی گریوی ٹیشنل فورس غائب ہوجاتی ہے- 64000 کلو میٹر لامحدود فاصلہ پر 42300 کلومیٹر پر 1000 کلو میٹر پر
12 زمین کی ڈینسٹی کلوگرام فی مکعب میڑ ہے- 5310 5500 5670 6531
Download This Set