More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
9th Class Physics Chapter 4 Turning Effect of Forces Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs MCQs With Answers
Question # 1
نٹ کو کسنے کے لیے ٹارک کی سمت ہوتی ہے-
Choose an answer
کلاک وائز
اینٹی کلاک وائز
کوئی سمت نہیں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ٹارک کا یونٹ ہے-
Choose an answer
N
m
Nm
Second
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی جسم پر عمل کرنے والی فورس آف گریویٹی کو اس جسم کا کہتے ہیں-
Choose an answer
ماس
فورس
ایکسلریشن
وزن
Previous
Skip
Next
Question # 4
جسم کو ہلانے سے اس کا سینڑ آف گریوٹی دوبارہ اپنی حالت میں واپس نہ آئے تو وہ--------کہلاتا ہے-
Choose an answer
قیام پذیر ایکوی لبریم
غیر قیام پذیر ایکوی لبریم
نیوٹرل ایکوی لبریم
تینوں میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایکوی لبریم کی کتنی حالتیں ہیں؟
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
Sin θ = _______
Choose an answer
قاعدہ/وتر
عمود/عمود
عمود/وتر
قاعدہ/قاعدہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
جب ایکوی لبریم کی دوسری شرط پوری ہوجائے تو جسم میں کونسا ایکسلریشن پیدا نہیں ہوتا ہے-
Choose an answer
لی نیئر
یونیفارم
اینگولر
تینوں غلط ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 8
فورس کے کسی جسم کو گھمانے کی استعداد کو کیا کہتے ہیں-
Choose an answer
مومینٹم
ٹارک
مومنٹ آرم
پاور
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایکوی لبریم کی کتنی شرائط ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ عامل جو چیزوں میں روٹیشنل موشن پیدا کرتا ہے کہلاتا ہے-
Choose an answer
فورس
ردعمل
ٹارک
مومینٹم
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسم میں روٹیشن پیدا کرنے کے لیے فورس کے ساتھ کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
فورس کی لائن
ایکسز آف روٹیشن
مومنٹ آرم
تینوں درست ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر کسی جسم پر نیٹ فورس ہوتو جسم ایکوی لبریم میں ہوگا-
Choose an answer
دوگنا
آدھی
صفر
تین گناہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
فورس ایک مقدار ہے-
Choose an answer
ویکٹر
سکیلر
دونوں الف،ب
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
عام فورسز کے زیر اثر اگر کسی جسم میں واقع دو پوائنٹس کا باہمی فاصلہ ایک جیسا رہے تو ایسے جسم کو کہتے ہیں-
Choose an answer
پیرالل فورسز
ورچوئل باڈی
رجڈ باڈٰی
چارجڈ باڈی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایکوی لبریم کی پہلی شرط کا تعلق لینیئر ہے-
Choose an answer
فاصلہ ہے
ولاسٹی سے
ایکسلریشن سے
پہلے تینوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
گریویٹیشنل فورس زمین پر عمل کرتی ہے-
Choose an answer
متوازی
عموداٰ
مخالف
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 17
ٹارک کیسی مقدار ہے-
Choose an answer
سکیلر
ویکٹر
نہ سکیلر نہ ویکٹر
روٹیشنل
Previous
Skip
Next
Question # 18
دو برابر مگر مخالف متوازی فورسز کسی جسم کے علیحدہ علیحدہ پوائنٹس پر عمل پیرا ہوں تو وہ--------بناتی ہیں-
Choose an answer
ٹارک
پیرالل فورسز
کپل
ان لائک پیرالل فورسز
Previous
Skip
Next
Question # 19
Sin 60°=_______
Choose an answer
0.833
0.844
0.855
0.866
Previous
Skip
Next
Back