1 |
ایکوی لبریم کی کتنی حالتیں ہیں- |
ایک
دو
تین
چار
|
2 |
ایکوی لبریم کی دوسری شرط ہے- |
ΣF = 0
Στ = 0
ΣFx = 0
ΣFy = 0
|
3 |
کسی جسم کا سنٹر آف گریویٹی وہ پوائنٹ ہے-جب جہاں اس کے تمام وزن کی سمت ہوتی ہے- |
اوپر کی جانب
دائیں جانب
بائیں جانب
نیچے کی جانب
|
4 |
سنٹر آف گریویٹی کی علامت ہے- |
g
G
m
C
|
5 |
نٹ کو کسنے کے لیے ٹارک کی سمت ہوتی ہے- |
کلاک وائز
اینٹی کلاک وائز
کوئی سمت نہیں
کوئی نہیں
|
6 |
ایک مکینک N 200 کی فورس لگا کر cm 15 لمبے سپینر کی مدد سے سائیکل کانٹ کھولتا ہے |
30Nm
20Nm
10Nm
0Nm
|
7 |
τ =________ |
Vi + at
ma
Fxm
FxL
|
8 |
ٹارک کا یونٹ ہے- |
N
m
Nm
Second
|
9 |
کسی فورس کے گردشی اثر کو کہتے ہیں- |
ولاسٹی
ٹارک
سپیڈ
سینڑی پیٹل فورس
|
10 |
θ = _______ |
tan-1 Fy/Fx
tan-1 Fx/Fy
tan-1 Fx
tan-1 Fy
|
11 |
tan 90°=_______ |
0
1
0.866
0.5
|
12 |
tan 60°=_______ |
0.732
1.732
2.732
3.732
|